Top 10 similar words or synonyms for تفریسہ

volt    0.946719

indesign    0.935208

جرافی    0.933954

tantalum    0.932222

aided    0.932010

ef    0.931156

seating    0.931153

encore    0.931109

soap    0.930674

iridium    0.929758

Top 30 analogous words or synonyms for تفریسہ

Article Example
جرافی تفریسہ جرافی تفریسہ (raster scan) کو جرافی تفریس (scanning) بھی کہا جاتا ہے اور اس سے مراد اس تفریسے کی ہوتی ہے کہ جو اپنی تصاویر اخذ کرنے اور پھر انکی تعمیرمکرر (reconstruection) کر کہ بعید نما کے تظاہرہ پر پیش کرنے کے قرینے میں مستطیل ساخت رکھتا ہے۔ انگریزی لفظ raster اصل میں جرافہ (rake) کے ليے لاطینی لفظ rastrum سے ماخوذ ہوا ہے جو بذات خود جرافہ سے کھرچنے (scrape) کے ليے radere سے ماخوذ بتایا جاتا ہے؛ چونکہ جرافہ ایک دندانہ دار آلہ ہوتا ہے جس کی شکل ایک آہنی ہل (harrow) سے ملتی جلتی ہوتی ہے اسی ليے اسے پرانی لغات میں آہن سای اور یا پھر خاک کش بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس سے زمین کھرچ کر ہموار کی جاتی ہے اور اس سے جب کسی جگہ پر کھرچا جائے تو اس پر ایک قرینے میں دھاریاں سی بن جاتی ہیں جو شطرنج کے تختے پر پڑی دھاریوں سے تشبیہ کی وجہ سے اس لفظ کے ليے لفظ شطرنجی کو متبادل رکھنے کا باعث بنتی ہیں اور فارسی میں raster کے لیے لفظ شطرنجی بھی پایا جاتا ہے۔ گو اس کو اردو میں چھینکے سے چھینکی بھی کہا جاسکتا ہے کیونکہ چھینکے پر بھی شطرنج نما چھوٹے خانے ہوتے ہیں، لیکن اس لفظ میں انسانی چھینکنے کے عمل سے کوئی تفریق باقی نہیں رہ جاتی جبکہ لفظ شطرنجی خاصہ طویل لگتا ہے اس ليے یہاں عربی اساس جرافہ سے جرافی کو raster کے ليے اختیار کیا گیا ہے۔
انفصام انفصام ابھی تک ایک معماتی مرض ہے اور اس کی وجوہات گو خاصی حد تک معلوم کرلی گئی ہیں لیکن اسکے باوجود ایک ماہر طبیب بھی اسکے اسباب کے بارے میں یقین سے نہیں کہہ سکتا۔ اب تک کی تحقیق کے مطابق انفصام کو ایک ایسی بیماری کہا جاتا ہے جو وراثی (genetic) اور مختلف ماحولیاتی عوامل کے سبب پیدا ہونے والے عصبی قطع ربط (neural disconnection) کی وجہ سے نمودار ہوتی ہے ۔ دماغی تفریسہ (scan) اور نسیجیات (histology) کے مطالعے پر اکثر دماغی فضاؤں (بطین (ventricule) اور دیگر مقامات پر نقص بھی شناخت کیئے جاسکتے ہیں۔ انفصام کو کوئی ایک بیماری نہیں سمجھنا چاہیے بلکہ جس طرح سرطان میں مختلف قسم کی بیماریاں شامل ہوتی ہیں اسی طرح انفصام بھی کئی اقسام کی دماغی کیفیات کا ایک مجموعہ ہے۔ اکثر متاثرہ افراد میں انفصام کی کیفیت دائمی (chronic) اور نوبتی (episodic) ہوتی ہے۔