Top 10 similar words or synonyms for تاپسی

ہنسیکا    0.952751

موٹوانی    0.944428

آسین    0.943671

پریامنی    0.940390

چارمی    0.927191

انجانا    0.923687

دیپتی    0.923224

ماتونڈکر    0.923130

باجپائی    0.921191

چکرورتی    0.920514

Top 30 analogous words or synonyms for تاپسی

Article Example
تاپسی پنوں تاپسی نے تامل میں پہلی سینما میوزیکل فلم 2010ء میں کام کیا۔ 2010ء میں ڈائریکٹر رگو ندر ا راؤ کی تیلگو فلم’جامنڈی نادم‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔اس فلم میں انہوں نے یو ایس کروڑپتی کی بیٹی کا کردار نبھایا ہے جو خالص تیلگو موسیقی کی تلاش میں انڈیا آتا ہے۔ تیلگو زبان میں تین اور فلموں میں کا م کر کے ٹاپسی پنو ں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔اس کے بعد سے اب تک فلم’ آدوکلم‘، ’واستادو نا راجو‘ اور’ مسٹر پرفیکٹ‘میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں۔
تاپسی پنوں بالی وڈ فلم ’چشم بدّور‘ میں علی ظفر، دویاندوشرما ، رشی کپوراور سدھارتھ کے ساتھ کام کیا۔اس فلم کو پہلے بھی 1981ء میں بڑے پردے پر پیش کیا جا چکا ہے تاہم 2013ء میں دوبارہ پیش کیا گیاتھا۔ ان کی اگلی فلم’ارّم بم‘ بڑے بجٹ کی ایکشن تھرلرفلم کہلائی جس کی کاسٹ میں اجیت کمار اور آریا شامل ہیں۔ فلم ’ ارّم بم‘2013ء میں اداکاری پر انہیں پرجوش پرفارمر قرار دیتے ہوئے ’ایڈسن ایوارڈ 2014ء‘سے نوازا گیا۔ 
تاپسی پنوں فہرست جنوبی بھارتی فلم اداکارائیں
تاپسی پنوں تاپسی پنوں (لاطینی: Taapsee Pannu) (پیدائش 1 اگست 1987ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہے ۔  تاپسی پنوں نے بالی وڈ فلم انڈسٹری کے علاوہ تامل اور تیلگو زبان میں بنائی جانے والی فلموں میں کام کیا۔ 
تاپسی پنوں ٹاپسی پنو ں نے یکم اگست 1987ء نئی دہلی کے جاٹ سکھ خاندان کے گھر آنکھ کھولی۔ ابتدائی تعلیم ماتا جے کور پبلک اسکول دہلی میں حاصل کی جب کہ گرو تیج بہادر انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دہلی سے کمپیوٹر سائنس انجینئرنگ میں گریجویشن کی سند حاصل کی۔ اداکارہ بننے سے پہلے وہ سافٹ وئیر پروفیشنل تھی اور اس کے ساتھ ماڈلنگ بھی کرتی تھی۔  سافٹ انجینئر کے طور پر کام کرنے کے دوران چینل وی کے ایک ٹیلنٹ شو میں آڈیشن کے بعد منتخب ہو کرباقاعدہ ماڈلنگ کا آغاز کیا۔ اپنے ماڈلنگ کرئیر میں ہی کئی کمرشلز ، کٹی وی اشتہارات اور پرنٹ میڈیا میں کام سے مختلف خطابات جیسا کہ ’پینٹا لون فیمنا مس فیس فریش‘،’ صافی فیمنامس بیوٹی فل سکن‘ 2008ء فیمنا مس انڈیا کونٹسٹ جیتے۔ریلائنس ٹرینڈز، ریڈ ایف ایم 93.5، یونی سٹائل امیج، کوکاکولا، میٹرولا، پینٹا لون،ُ ی وی آر سنیما، سٹینڈرڈ چارٹر بینک، ڈابر، ائیرٹل، ٹاٹا ڈوکومو، ورلڈگولڈ کونسل، ہیولز، وردھمان جیسے مشہور برینڈز کے برینڈ امبیسڈر کے طور پرسامنے آئی۔ ماڈلنگ میں چونکہ وہ صحیح پہچان بنانے میں ناکام رہی ہیں لہٰذہ صرف فلم میں اداکاری کا فیصلہ کیا۔
تاپسی پنوں ان کی فلم ’آدوکلم‘ نے 58th نیشنل فلم ایوارڈز میں چھ ایوارڈز جیتے۔ ٹاپسی نے ’مسٹر پرفیکٹ‘ 2011ء میں ایک چھوٹے رول کے ساتھ کام کیالیکن اگلی بڑے پروجیکٹ کی فلم’ویرا‘2011ء میں روی تیجا اور کاجل اگروال کے ساتھ کام کر کے شائقین سے داد وصول کی۔ ان کی اگلی فلم تامل میں ’وندھان وندراں‘ تھی جو باکس آفس پر ناکام رہی۔اس کے بعد کرشناوامسے کی فلم’موگودو‘میں روایتی تیلگو لڑکی کا مشکل کردار نبھایا۔  انہوں نے ’ملیالم‘ فلم میں بھی اداکاری کی اور تین تیلگو اور ایک ہندی فلم میں بھی کام کیا ۔ 
تاپسی پنوں  اکشے کمار کے ساتھ نیرج پانڈے کی فلم’بے بی‘ 2013 ء میں کام کر کہ بھی اپنے جوہر دکھائے۔فلم ’بے بی‘ میں کامیاب اداکاری پر انہیں مالی اور فنی اعتبار سے بہترین اداکارہ کے طور پر جانا گیا۔ حال ہی میں ان کی تامل میں دو فلمیں بڑے پردے کی زینت بن چکی ہیں جب کہ ایک ہندی فلم ’رننگ شادی ڈاٹ کام‘ امِت سادکے ساتھ جلد ہی ریلیز ہو گی۔ اس کے ساتھ ساتھ امِت رائے کی تامل فلم ’آ گرہ کا ڈابرا‘جلد ہی بڑے پردے کی زینت بنائی گی۔