Top 10 similar words or synonyms for بولان

مستونگ    0.832730

درہ    0.828609

تربت    0.826728

سبی    0.820197

پشین    0.800459

خاران    0.780363

تھر    0.776513

لسبیلہ    0.776125

کوہاٹ    0.774213

ڈھاڈر    0.771209

Top 30 analogous words or synonyms for بولان

Article Example
بولان میل بولان میل ایکونومی کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے. یہ کراچی سے کوئٹہ تک کا فاصلہ 20 گھنٹوں میں تہ کرتی ہے۔
درہ بولان درہ بولان سینکڑوں صدیوں سے ایران اور قندہار سے ہندوستان کو جانے والے قافلوں کی گزر گاہ رہا ہے ۔ فردوسی نے بھی اپنی مشہور کتاب شاہنامہ میں اس کی اہمیت کو واضح طور پر اجاگر کیا ہے ۔ اسی طرح بعض دیگر مورخین اس خیال کے حامی ہیں کہ آرین اقوام بھی افغانستان سے چمن اور پھر بولان کے راستے سے سندھ میں داخل ہوئیں ۔ درہ بولان ‘ متعدد طالع آزما بادشاہوں ‘ فاتح جرنیلوں اور جرار لشکروں کے گھوڑوں کی ٹاپوں سے گونجتارہا ہے ۔ پندرھویں صدی عیسوی میں قندہار اور ہرات کے حکمرانوں نے سندھ پر حملوں کیلئے متعدد بار اپنے لشکروں کے ساتھ درہ بولان کی شاہراہ اختیار کی ۔ شہزادہ دارا شکوہ نے بھی شاہجہان کے عہد حکومت میں بولان سے گزرکر افغانستان کے شہر قندھار کو فتح کیا۔1450ء میں سردار شہیک رند اور اس کے بیٹے میر چاکر اپنے قبیلے کے ہزاروں جیالوں کے ساتھ قلات سے روانہ ہو کر بی بی نانی کے مقام پربولان میں داخل ہوئے اور پھر ڈھاڈر اور سیوی پر قابض ہوئے۔ 1545؁ء میں جب ہمایوں بادشاہ کو شیر شاہ سوری نے شکست دی تو ہمایوں بھی درہ بولان سے ایران گیا اور واپسی پر بلوچوں کے مددگار لشکروں کے ساتھ اسی درے سے گزرا اور پانی پت میں سوریوں کو شکست دے کر دہلی کے تخت پر دوبارہ قبضہ کیا ۔ 1667ء میں اورنگ زیب سے شکست کھا کر شہزادہ دارا شکوہ نے بھی ایران جانے کیلئے درہ بولان کا راستہ اختیار کیا ۔ لیکن راستے میں ہی سردار جنید خان باروزئی نے اسے گرفتار کر کے اورنگ زیب کے پاس دہلی پہنچا دیا ۔ جس کے صلے میں سردار جئیند خان کو بخت بلند خان کا خطاب دیا گیا ۔1668ءسے 1740؁ء تک قلات کے خوانین متعدد بار درہ بولان سے گزر کر کچھی پر حملہ کرتے رہے اور بالآخر کچھی کو فتح کر کے اپنی حکمرانی میں شامل کر دیا ۔ افغانستان کی پہلی لڑائی 1838 تا 1842 لڑنے کیلئے آرمی آف انڈس کے کمانڈر انگریز سپاہ سالار جنرل سرڈ بلیو کاٹن درہ بولان سے گزرے ۔1878ء میں شاہ شجاع الملک کو افغانستان کے تخت پر بٹھانے کیلئے انگریزی افواج نے دوسری مرتبہ بولان کو عبور کیا ۔ لیکن ہر بار انگریزی لشکر کو بلوچوں کی شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ۔ سید احمد شاہ بریلوی بھی اپنے لشکر کے ساتھ افغانستان جاتے ہوئے درہ بولان کے راستے ہی کو استعمال کیا تھا ۔
بولان میل بولان میل پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور کوئٹہ کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان پرانی ٹرینوں میں ہوتا ہے۔
بولان میل کراچی تا کوئٹہ براستہ کوٹری، دادو، لاڑکانہ، جیکب آباد اور سبی
درہ بولان درہ بولان ‘ کوئٹہ سے 24میل جنوب مشرق میں کولپور کے قریب دروازوئی سے سڑک کے ذریعے رند علی (ڈھاڈر) تک 57 میل اور ریل کے ذریعے مشکاف تک 63 میل لمبا ہے ۔