Top 10 similar words or synonyms for بولا

انیاسی    0.585621

سو    0.555185

بجایا    0.546410

پکایا    0.516219

سرسٹھ    0.512226

جانچا    0.502681

پکارا    0.495758

بانٹا    0.484608

نکالا    0.477267

منایا    0.474564

Top 30 analogous words or synonyms for بولا

Article Example
بولا باجوہ بولا باجوہ( انگریزی: Bola Bajwa) پنجاب پاکستان کا ایک قصبہ اور تحصیل نارو وال کی ایک یونین کونسل جو ضلع نارووال میں واقع ہے۔
بولا ریلوے اسٹیشن بولا ریلوے اسٹیشن، بھارت میں واقع ہے۔
تحصیل تھانہ بولا خان تھانہ بولا خان ضلع جامشورو کے پہاڑی علاقے میں قدیم شہر ہے جس کو تحصیلی ہیڈکوارٹر بنایا گیا ہے۔
پنجابی کے لہجے یہ لہجہ شمالی پنجاب اور آزاد کشمیر میں بولا جاتا ہے بنیادی طور پر یہ سطح مرتفع پوٹھوہار میں بولا جاتا ہےپوٹھوہار سے ہی اس لہجے کا نام پوٹھوہاری رکھا گیا ہے۔یہ لہجہ شمال میں مظفرآباد تک بولا جاتا ہےجہاں اسے پہاڑی کہا جاتا ہے جنوب میں یہ جہلم، گوجرخان، روات، راولپنڈی اور مری میں بولا جاتا ہےشمال میں یہ بھمبر، اور راولا کوٹ میں بولا جاتا ہے۔ چیبھالی اور ڈھونڈی-کیرالی لہجہ بھی پوٹھوہاری سے ملتے جلتے ہیں۔
پنجابی کے لہجے یہ لہجہ بھارتی پنجاب اور پاکستانی پنجاب کے مشرقی حصے میں ضلع بہاولنگر میں بولا جاتا ہے یہ ضلع وہاڑی میں، ضلع بہاولنگر کے سرحدی علاقے میں بھی بولا جاتاہے۔یہ لہجہ بھارتی پنجاب کے جنوبی حصوں میں لدھیانہ، امبالا،بھٹِنڈا، گنگانگر، مالیرکوٹلا، فاضِلکااور فیروزپورکے اضلاع میں بولا جاتا ہے۔یہ لہجہ ہریانہ کے شمالی حصوں میں بھی بولا جاتا ہے۔
پنجابی کے لہجے تھلوچی/تھلی لہجہ پاکستانی پنجاب کے صحرائے تھل میں بولا جاتا ہے.یہ لہجہ دریائے سندھ کے مشرقی جانب ضلع بھکر، ضلع لیہ، ضلع مظفرگڑھ میں بولا جاتا ہے اور مغربی جانب صوبہ خیبرپختوا کے ڈیرہ اسماعیل، بنوں اور ٹانک اضلاع میں بولا جاتا ہےـ یہ لہجہ شاہ پوری لہجہ سے کافی ملتا جلتا ہے جو ضلع سرگودھا اور خوشاب میں بولا جاتا ہے
پنجابی کے لہجے دوآبی لہجہ بھارتی اور پاکستانی پنجاب دونوں میں بولا جاتا ہے بنیادی طور پر یہ بھارتی پنجاب میں بولا جاتا ہے لیکن 1947ء میں تقسیم کے وقت دوآبی مسلمانوں کی پاکستان میں ہجرت کی وجہ سے پاکستانی پنجاب میں بولا جاتا ہے لفظ دوآبی کا مطلب دو دریاؤں کے درمیان کی سرزمین ہے تاریخی طور پر یہ لہجہ دریائے ستلج اور دریائے بیاس کے درمیان دوآبہ کے علاقے میں بولا جاتا تھا. اب یہ لہجہ ضلع جالندھر اور ضلع کپورتھلہ بولا جاتا ہے اس کے علاوہ یہ فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بولا جاتا ہے جہاں اسے فیصلابادی پنجابی کا نام دیا جاتا ہے
مير تقی میر میں جو بولا کہا کہ یہ آواز
بودلہ بہار راجہ نے گھبراتے ہوئے جھوٹ بولا :
سخی حبیب سلطان ننگیانہ 9۔ بولَا سُلطان بمقام بولا شہر خوشاب۔