Top 10 similar words or synonyms for بوئر

لیپانٹو    0.831187

دابق    0.826342

افیونی    0.821765

نوارینو    0.820484

authoritative    0.814265

موہاچ    0.803903

پورنامی    0.799407

چالدران    0.794689

چھڑگئی    0.786294

نکوپولس    0.784665

Top 30 analogous words or synonyms for بوئر

Article Example
بوئر بوئر (Boer)
بوئر وہ ولندیزی کاشت کار اور آبادکار جو 1652ء میں صوبہ کیپ میں آباد ہوگئے تھے۔جمہوریہ جنوبی افریقا میں ان کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہے۔ 1806ء میں برطانیہ نے اس علاقے کو اپنے قبضے میں لیا تو یہ لوگ 40۔1835ء میں چھکڑوں میں بیٹھ کر کرنٹال اورنج فری سٹیٹ اور نرانسول چلے گئے۔ اور وہاں اپنی حکومتیں قائم کرلیں۔ 1902ء ۔ 1890ء میں انگریزوں اور بوروں میں جنگ جاری رہی اس کا خاتمہ معاہدہ پریٹوریا پر ہوا جو دونوں فریقوں کے درمیان مئی 1902ء کو طے پایا۔ جنگ کے ابتدائی دور میں یعنی پہلے چھ ماہ برطانیہ کو ہزیمت اٹھانی پڑی۔ مگر جب برطانوی افوج کا سپہ سالار رابرٹس اور اس کا چیف آف سٹاف لارڈ کچر مقرر ہوا تو لڑائی کا رخ پھر گیا اور آخر کار بوئروں کو ہتھیار ڈالنے پڑے۔ مسٹر چرچل کو اسی جنگ کے دوران میں شہرت حاصل ہوئی۔
موہن داس گاندھی برطانوی سامراج نے جب جنوبی افریقا میں مقامی بوئر باشندوں پر جنگ مسلط کی تو مہاتما گاندھی نے استعماری فوجوں کو ہندوستانیوں کی بھرتی کا تیقن ان الفاظ میں دلایا:
پاکستان ملٹری اکیڈمی اکیڈمی کے موجودہ مقام کو 1947ء میں تقسیم سے پہلے ابتدائی طور پر برطانوی بھارتی فوج کے ایک جسمانی تربیت اور پروتاروہن اسکول (Army School of Mountaineering and Physical Training )کے احاطے کے طور پر استعمال کیا گیا تھا- یہ بوئر جنگ کے قیدیوں کے لئے ایک پرانے جنگی قیدی کیمپ کی عمارت بھی رہی,
موہن داس گاندھی 1927ء میں گاندھی نے اس واقعہ کا ذکر یوں کیا: "بوئر جنگ نے مجھے اتنا نہیں ڈرایا، جیسا کہ زولو' بغاوت ' نے ڈرایا۔ کیوں کہ یہ کوئی جنگ نہیں تھی بلکہ یہ انسان کا شکار تھا، ایسا صرف میرے ہی نہیں بلکہ کئی انگریز جن سے گفتگو کا موقع ملا، کی رائے بھی ایسی ہی تھی" ۔
ماپوتو 18 ویں صدی میں قائم ہونے والا یہ شہر پرتگیزی تاجر لورینچو مورکیس (Lourenço Marques) کے نام سے موسوم تھا جو 1544ء میں خطے میں آنے والا پہلا یورپی باشندہ تھا۔ 1895ء میں پریٹوریا، جنوبی افریقا تک تعمیر ہونے والی ریلوے لائن کے باعث اس شہر کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ 1898ء میں لورینچو مورکیس موزمبیق کا دارالحکومت بنا۔ دوسری بوئر جنگ میں ونسٹن چرچل بوئروں کے ہاتھوں گرفتار ہونے کے بعد فرار ہو کر لورینچو مورکیس ہی پہنچے تھے۔ آزادی کے بعد شہر کا نام بدل کر ماپوتو کر دیا گیا۔ یہ نام دراصل ایک قدیم قبائلی رہنما ماپوتا کے نام پر تھا جو کبھی اس خطے پر حکمران تھے۔
کینیڈا دوسری بوئر جنگ، پہلی جنگ عظیم، دوسری جنگ عظیم اور کورین جنگ میں شمولیت کے علاوہ کینیڈا نے بین الاقوامی مشنز میں اقوام متحدہ اور نیٹو کے لیے بھی اپنی فوجی قوت کو 1950 سے برقرار رکھا ہوا ہے جن میں امن مشن، یوگو سلاویہ میں ہونے والے مختلف مشنز اور پہلی خلیجی جنگ میں اتحادی افواج میں شرکت شامل ہے۔ 2001 سے اب تک کینیڈا کے فوجی دستے افغانستان میں امریکی افواج برائے استحکام اور اقوام متحدہ کی زیر نگرانی، نیٹو کی زیر نگرانی انٹرنیشنل سکیورٹی اسسٹینس فورس میں بھی کم کر رہے ہیں۔ کینیڈا کی ڈیزاسٹر اسسٹینس ریسپانس ٹیم نے گزشتہ دو سال میں تین بڑے آپریشن کیے ہیں جن میں ستمبر 2005 کے کترینا ہری کین طوفان، اکتوبر 2005 میں کشمیر کے زلزلے اور دسمبر 2004 میں جنوبی ایشیا کے سونامی شامل ہیں۔
کاکول کاکول بوئرجنگ (1902-1899ء) سے پہلے ایک دیہی علاقہ تھا، جب برطانوی بھارتی حکومت نے یہاں بوئر جنگ کے قیدیوں کے لئے جنگی قیدی کیمپ بنایا، جس کا انتظام 5 ویں رائل گورکھا رائفلز کے پاس تھا۔ بعد میں، یہ جنگی قیدی کیمپ1947 سے 1948ء تک ایک فوجی پروتاروہن اور جسمانی تربیتی اسکول یا آرمی اسکول آف ماونٹین وارفئیر اینڈ فزیکل ٹریننگ میں تبدیل کر دیاگیا(انگریزی: ASMW& PT:Army School of Mountain Warfare and Physical Training)، اور اس کا ایک حصہ رائل انڈین آرمی سروس کور (RIASC) کے دفاتر کے طور پر ہی مستعمل رہا۔ بعداز آزادیِ پاکستان(1947ء)، یہ مقام جو وادیِ کاکول کے مشرقی حصے میں واقع ہے،پاکستان ملٹری اکیڈیمی کے قیام کےلئے منتخب کیا گیا ۔ اطرافِ دیہہ میں کاکول یونین کونسل میں مقیم اہم قبائل میں جدون شامل ہیں ، اور دیگربکھرے ہوئے گجر، سید اور اعوان قبائل بھی موجود ہیں۔