Top 10 similar words or synonyms for بدیع

ابوالفضل    0.856723

عبدالمجید    0.830735

حسام    0.827205

عاملی    0.826418

نجم    0.823990

ابوالخیر    0.823659

سمرقندی    0.814286

بدرالدین    0.813964

عماد    0.811154

ابوالحسن    0.810912

Top 30 analogous words or synonyms for بدیع

Article Example
بدیع الزماں بدیع الزماں ترکی سے تعلق رکھنے والے ایک ممتاز عالم دین اور صوفی تھے۔
علم بدیع اس کی کئی اقسام ہیں:
بدیع الزماں 1920ء میں ترکی میں انقلاب آیا تو آپ اتاترک کی آزادی کی تقریب میں مدعو کئے گئے۔ آپ تقریب میں شرکت کے لئے انقرہ پہنچے لیکن کمال اتاترک کے غیر اسلامی طور طریقوں کو دیکھ کر دلبرداشتہ ہو کر تقریب میں شرکت کئے بغیر واپس آ گئے۔ آپ نے واپس آ کر ایک دس نکاتی تنقیدی پیغام ارسال کیا جس میں آپ نے لوگوں کو آخرت کے عذاب سے ڈرایا اور دین پر ثابت قدم رہنے اور نماز پنگانہ ادا کرنے پر زور دیا اس پیغام پر لوگوں نے اپنی زندگی اسلامی طرز پر گزارنے کا حلف اٹھایا۔ اس پر کمال اتاترک کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔
بدیع الزماں بدیع الزماں کی زیادہ تر زندگی قید اور جلاوطنی میں گزری۔ ایک مرتبہ آپ قید سے رہا ہوئے ہی تھے کہ فرشتہ اجل پہنچ گیا۔ آپ نے 27 رمضان 1959ء میں 86 برس کی عمر میں وفات پائی۔
علم بدیع صنائع کی دو اقسام ہیں:
بدیع الزماں آپ کا پورا نام بدیع الزماں سعید نورسی تھا۔ آپ صوبہ تیلس کے قصبہ ہیزان کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں 1873ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کردش خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ نو برس کی عمر میں تعلیم کی طرف متوجہ ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں سے حاصل کی۔ پھر چند سالوں بعد اعلٰی تعلیم حاصل کرنے کے لئے اس دور کے بڑے بڑے علمی مراکز میں گئے اور تعلیم حاصل کی۔ اٹھارہ برس کی عمر میں آپ کا شمار مشہور علماء میں ہونے لگا۔ آپ نے قرآن کریم، حدیث، فقہ، تاریخ، فلسفہ، جغرافیہ اور دیگر علوم و فنون میں مہارت حاصل کی۔ آپ کی قوت حافظہ کا یہ عالم تھا کہ قرآن مجید کی لغت اور بہت سی اسلامی کتابیں زبانی یاد تھیں۔ آپ جذبہ جہاد بھی رکھتے تھے۔
بدیع الزماں 1908ء میں سلطان عبد الحمید کی معزولی کے بعد نام نہاد اسلامی تنظیم جمیعۃ الاتحاد و الترقی سامنے آئی۔ اس تنظیم نے لادینی نظریات اپنا رکھے تھے جس کی آپ نے مخالفت کی اور اس کے مقابلے کے لئے ایک تنظیم الاتحادی المحمدی قائم کی۔ آپ کو 1909ء میں جمیعۃ الاتحاد و الترقی کی مخالفت اور الاتحادی المحمدی کی ترقی کی وجہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ آپ کے ساتھیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ بدیع الزماں کا مقدمہ بھی اسی عدالت میں پیش کیا گیا جس نے آپ کے ساتھیوں کو پھانسی دی تھی۔ اس سے آپ کو ڈرانا مقصود تھا مگر آپ نے عدالت میں بڑے جرات مندانہ انداز میں کہا:
بدیع الزماں نورسی کا بیان اخبارات میں شائع ہوا۔ لوگوں نے پڑھا تو آپ کے ہزاروں متبعین عدالت کے سامنے جمع ہو گئے اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ بالآخر بدیع الزماں کو رہا کر دیا گیا۔ آپ استنبول سے بدان پہنچے اور وہاں تعلیم و تربیت میں مصروف ہو گئے۔
محمد بدیع محمد بدیع ( پیدائش 7 اگست 1943ء) اخوان المسلمون کے آٹھویں مرشد عام ہیں۔ بدیع 2010ء سے بین الاقوامی اخوان المسلمون کی سربراہی کر رہے ہیں۔ مرشد عام بننے سے قبل، بدیع 1996ء سے جماعت کی انتظامی کونسل کے رکن تھے اور رہنمائی دفتر میں فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ انھیں 20 اگست 2013ء کو مصری حکام نے گرفتار کر لیا تھا۔ 28 اپریل 2014ء کو، صرف آٹھ منٹ مقدمے کی سماعت کے بعد جس میں بدیع اپنے دفاع میں کچھ نہ کر سکے، ان کو موت کی سزا سنائی گئی، ساتھ ہی 682 دوسروں افراد کو بھی جو مبینہ طور پر اخوان المسلمون کے حامی ہیں۔ پھر 15 ستمبر 2014ء کو جیل میں عمر قید کی سزا سنائی گئی، اس کے بعد پھر سے 11 اپریل 2015ء کو اخوان کے دیگر تیرہ سرکردہ ارکان کے سب کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔ 22 اگست 2015ء کو چھٹی بار اور اور ساتویں بار 8 مئی 2017ء کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔
بدیع الزماں آپ کی زندگی بڑی سادہ اور منظم تھی۔ آپ مشتبہ امور سے پرہیز کرتے تھے۔ جب بھی نیا مسئلہ درپیش آتا تو قرآن و حدیث سے رہنمائی حاصل کرتے۔