Top 10 similar words or synonyms for بدرالدین

ابوالقاسم    0.864103

ابوعلی    0.850855

الشافعی    0.849964

عاملی    0.849690

قزوینی    0.849137

مصطفى    0.848960

المتوفی    0.847544

محمدبن    0.847161

الہروی    0.845549

الحنفی    0.844555

Top 30 analogous words or synonyms for بدرالدین

Article Example
بدرالدین عینی امام بدرالدین عینی فقہ حنفی کے بہت بڑے شارح اور فقیہ ہیں ان کی پیدائش 762ھ بمطابق 1360ء کو ہوئی۔
بدرالدین عینی نصف ماہِ رمضان 762ھ میں مصر میں پیدا ہوئے
بدرالدین عینی علامہ عینی کی وفات ماہ ذی الحجہ855ھ بمطابق 1451ء کو قاہرہ میں ہوئی
بدرالدین عینی پورا نام محمود بن احمد بن موسیٰ بن احمد بن حسین بن یوسف بن محمود عینی: بدرالدین لقب اور قاضی القضاۃ خطاب تھا: مؤرخ، علامہ،اور بڑےمحدثين. میں شمار کئے جاتے ہیں
بدرالدین عینی حلب سے تعلق تھا جبکہ ان کی ولادت عين تاب میں ہوئی اسی کی طرف نسبت سے عینی کہلاتے ہیں زیادہ مدت حلب میں رہے مصر ،دمشق اوربیت المقدس میں رہے
بدرالدین عینی علامہ عینی نے فقہ جمال یوسف ملطی اور علاء سیرافی سے حاصل کی اور حدیث کو شیخ زین الدین عراقی اور شیخ تقی الدین سے سنا اور نحو واصول فقہ اور معانی کو علامہ جبرمل بن صالح بغدادی سے اخذ کیا، 787ھ کو قاہرہ میں تشریف لائے اور پہلے پہل آپ کو ظاہریہ میں تصرف و ظائف کی خدمت سپرد ہوئی پھر کئی دفعہ تدابیر امور کا عہدہ آپ کو ملا اور قضاء مذہب امام ابو حنیفہ کی آپ کے سپرد ہوئی۔آپ نے جامع ازہر کے پاس ایک مدرسہ بنوایا اور اپنے کتب خانہ کو اس میں وقف کردیا۔
مولانا بدرالدین اسحاق آپ کے والد کا نام علی بن اسحاق دہلوی تھا۔ علوم ظاہریہ کے حصول کے لیے بخارا کا قصد کیا لیکن رستے ہیں پاکپتن شریف میں بابا فرید الدین گنج شکر سے ملاقات ہو گئی تو انہوں نے آپ کو اپنی خدمت اور دامادی کے لیے منتخب فرما لیا اور خرقہ خلافت عطا کیا۔
مولانا بدرالدین اسحاق مولانا بدرالدین اسحاق المعروف جھجرانوالے پیر ،سلسلہ عالیہ چشتیہ کے معروف صوفی بزرگ اور بابا فرید الدین گنج شکر کے داماد اور خلیفہ تھے۔ رسالہ اسرار الاولیاء ان کی اہم تصنیف ہے۔
مولانا بدرالدین اسحاق زہد و تقویٰ ان میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا۔
مولانا بدرالدین اسحاق آپ نے رسالہ اسرار الاولیاء تصنیف کیا جس میں بابا فرید الدین گنج شکر ملفوظات درج ہیں۔