Top 10 similar words or synonyms for اگوسٹا

laneuveville    0.715769

aude    0.713608

barthélemy    0.711357

colombe    0.703090

maritimes    0.701687

sailly    0.700066

lamothe    0.698631

atlantiques    0.698602

کائین    0.698256

lasserre    0.687601

Top 30 analogous words or synonyms for اگوسٹا

Article Example
اگوسٹا آبدوز یہ ایس ایم-39 ایکسوکٹ میزائل کے علاوہ 16 یا 23 تارپیڈو بھی لے جاسکتی ہے۔
اگوسٹا آبدوز پاک بحریہ کے پاس موجود اگوسٹا آب دوزوں میں ایم ای ایس ایم اے سسٹم نصب ہوتا ہے جس کی وجہ سے یہ فرانسیسی اور ہسپانوی اگوسٹا سے 3 گنا زیادہ دیر پانی کے اندر رہ سکتی ہے اور 350 میٹر سمندر کی سطح سے نیچے تیر سکتی ہے۔ اس میں ایک ڈیزل الیکٹرک انجن نصب ہے جو اسے چلاتا ہے۔
اگوسٹا آبدوز اگوسٹا (Agosta) فرانس کی بنائی گئی ایک آبدوز کا نام ہے۔ یہ اس وقت فرانسیسی بحریہ کے علاوہ پاک بحریہ اور ہسپانوی بحریہ میں شامل ہے۔ فرانسیسی بحریہ نے اسے اپنی ایٹمی ریکٹر کے بغیر سب سے بہترین آب دوز قرار دیا ہے۔ اس میں 41 کے عملے کی گنجائش ہوتی ہے۔
پاک بحریہ کارگل جنگ کے واقعہ کے دوران پاک بحریہ پاک فضائیہ کی طرح بے عمل رہی ۔ تاہم جب بھارتی بحریہ نے آپریشن "تلوار" شروع کیا, تو پاک بحریہ نے بھارتی بحریہ کو کراچی اور بلوچستان کی بندرگاہوں سے دور رکھنےکے لئے آبدوزوں اور بحری جہازوں کی تعیناتی کی۔ نيول ايويشن( بحری ہوائی بازو) نے بحیرہ عرب میں مسلسل ہوائی جاسوسی اور گشت آپریشنز برقرار رکھے ۔ 1999 میں ایک اور تجویز منظرِعام پر آئی کے اگوسٹا آبدوز میں بغير ہوا چلنے والا نظام بدل کر جوہری نظام کر ديا جائے تاہم يہ تجویز مسترد کردی گئی ۔ 2001 ء – 2002ءکے ہندوستان-پاکستان کے آمنے سامنے کے دوران، پاک بحریہ ہائی الرٹ پرتھی اور ایک درجن سے زائد جنگی بحری جہازوں کو بحیرہ عرب میں تعینات کيا گيا تھا۔ بحریہ نے اس دوران اپنی آبدوزوں کو ایٹمی ہتھیاروں سے ليس کرنے کا منصوبہ بھی بنايا تاہم اس کی نوبت نہيں آئی۔
پاک بحریہ اپنے آغاز سے، بحریہ نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے خريداری پر انحصار کی بجائے اپنی خریداری کو متنوع بنانے کی کوشش کی۔ 1971ء کے بعد بحریہ نے زیادہ تر لڑاکا بحری جہاز دوست ممالک خاص طور پر، فرانس اور چین سے خريدنے کی کوشش کی ۔پس اپنے تيز ترين جدت لانے کے اس پروگرام کی بنیاد پر پاک بحریہ جنوبی ایشیا میں زمین سے اڑنے والے بالسٹکس میزائل فائر کرنے کے قابل طویل رینج ريکی طیارے حاصل کرنے والی سب سے پہلی بحریہ بن گئی ۔ 1980 کی دہائی کے دوران پاک بحریہ نے بے مثال ترقی کی ،اس کا جنگی بیڑا 8 سے 16 جہازوں تک آگيا جب 1982 میں ریگن انتظامیہ نے پاکستان کيلئے 3.2 بلین ڈالر فوجی اور اقتصادی امداد کی منظوری دے دی۔ پاکستان نے 1988 میں آٹھ بروک اور گارشیا کلاس فریگیٹس امریکی بحریہ سے پانچ سالہ لیز پر حاصل کيں۔ ڈپووں کی مرمت کے لیے ایک امریکی جہاز یو ایس ایس ہيکٹر بھی اپریل 1989 میں لیز پر حاصل کيا گيا۔ 1989ء ميں افغانستان سے سوویت فوجیوں کے انخلا کے بعد امریکی صدر جارج بش کو مشورہ دیا گیا کہ پاکستان کی ایٹمی ہتھیاروں کی تياری پر اب مزيد پردہ ڈالنے کی ضرورت نہيں اور تب 1 اکتوبر 1990ء کو پریسسلر ترمیم نافظ کردی گئی۔ پہلی بروک کلاس فریگیٹ کی لیز کی مدت مارچ 1993ء میں اور بقايا کی 1994 میں ختم ہو گئی۔ پاک بحریہ، جو تقریباً مکمل طور پر سابق امریکی بحری جہازوں پرمشتمل تھی کو شديد دھچکا لگا ۔ امريکہ کی بل کھانے کی روش کوسمجھتے ہوئے، پاکستان نے اپنے فوجی ساز و سامان کی ضروریات کے لئے خود انحصاری پر توجہ مرکوز کرنا شروع کردی۔ سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو نے فرانس سے اگوسٹا آبدوزوں کی خریداری (بشمول ٹیکنالوجی کی منتقلی) کے معاہدے پر دستخط کیے۔ یہ معاہدہ مبینہ طور پر انتہائی متنازع تھا لیکن شديد ہندوستانی احتجاج اور بین الاقوامی دباو کے باوجود انجام پايا اور اس سے پاک بحریہ کی جنگی صلاحیت تین گنا بڑھ گئی ۔ برطانیہ کی آبدوز شکن میزائیلوں سے ليس سی کنگ اور ویسٹلنڈ لينکس ہیلی کاپٹروں کی فروخت کی منظوری سے پاک بحریہ کی صلاحیتيں مزید بہتر ہوئيں ۔