Top 10 similar words or synonyms for اکانوے

اکاسی    0.796842

تراسی    0.750269

ترانوے    0.742523

انسٹھ    0.741690

بانوے    0.739712

چوہتر    0.728897

چھیالیس    0.722878

پینسٹھ    0.720405

پچاسی    0.702079

انہتر    0.695548

Top 30 analogous words or synonyms for اکانوے

Article Example
91 (عدد) 91 (عدد) یعنی 91 ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ کچھ عددی نظاموں میں 90 سے بڑا یا زیادہ اور 92 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ اس کو گنتی میں اکیانوے (یا اکانوے) بولا جاتا ہے۔ اس سے پہلے نوے اور اس کے بعد بانوے بولا جاتا ہے۔
بورس یلسن بورس یلسن کے کیرئر کا اہم موڑ وہ تھا جب انہوں نے میخائل گورباچوف کی بورس یلسن نے انیس سو نوے میں کمیونسٹ پارٹی سے استعفیٰ دیا اور انیس سو اکانوے میں روس کے صدر بنے۔ اسی سال انہوں نے گورباچوف سے اقتدار اپنے ہاتھ لیا اور قیمتوں پرکنٹرول کو ختم کردیا۔ انہوں نے نج کاری کی پالیسی بھی شروع کر دی۔
90 (عدد) 90 (عدد) یعنی 90 ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ کچھ عددی نظاموں میں 89 سے بڑا یا زیادہ اور 91 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ اس کو گنتی میں نوے بولا جاتا ہے۔ اس سے پہلے نواسی اور اس کے بعد اکیانوے (یا اکانوے) بولا جاتا ہے۔
92 (عدد) 92 (عدد) یعنی 92 ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ کچھ عددی نظاموں میں 91 سے بڑا یا زیادہ اور 93 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ اس کو گنتی میں بیانوے یا بانوے بولا جاتا ہے۔ اس سے پہلے اکیانوے (یا اکانوے) اور اس کے بعد تریانوے یا ترانوے بولا جاتا عبدالمنان
حقہ (اونٹ) 46سے 60 اونٹ ہوں تو زکوۃ ایک حِقّہ یعنی اونٹ کا مادہ بچہ جو تین سال کا ہو چکا اور چوتھے برس میں ہے۔ 61 تک یہی حکم ہے یعنی وہی حِقّہ دیں گے۔اکانوے 91 سے ایک سو بیس 120 تک میں دو حِقّہ۔ اس کے بعد ایک سو پینتالیس 145تک دو حِقّہ اور ہر پانچ میں ایک بکری، مثلاً ایک سو پچیس125 میں دو حِقّہ ایک بکری اور ایک سو تیس 130 میں دو حِقّہ دو بکریاں، وعلیٰ ہذا القیاس ۔
ایولین کیز دیا۔ ایک برس بعد انہیں ’گون ود دا ونڈ‘ میں سویلن اوہارا کی بہن کا کردار ملا اور اس کردار نے ان کے فلمی کیریئر پر اتنا گہرا اثر ڈالا کہ ان کی سوانح حیات کا عنوان بھی ’سکارلیٹ اوہارا کی چھوٹی بہن‘ رکھا گیا۔ ایولین کیز نے چالیس سے پچاس کے عشرے کے دوران چالیس سے زیادہ فلموں میں کام کیا اور انکی قابلِ ذکر فلموں میں’گون ود دا ونڈ‘ کے علاوہ ’ہیئر کمز مسٹر جارڈن‘، ’ 99 ریور سٹریٹ‘ اور ’دا جولسن سٹوری ‘ شامل ہیں۔ ایولین نے چار شادیاں بھی کیں ۔ اکانوے برس کی عمر میں چار جولائی 2008ء کینسر کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔
ممتا بنرجی ہندوستانی خاتون سیاستدان۔ ترنامول کانگریس پارٹی کی صدر۔ ان کی پیدائش پانچ جنوری 1955ء کو کلکتہ میں ہو‎ئی۔ سیاسی کیریر کی شروعات کانگریس پارٹی سے کی۔ پہلی بار 1984ء میں مغربی بنگال کے جادؤ پور لوک سبھا انتخابی حلقے سے سابقہ لوک سبھا سپیکر سومناتھ چٹرجی کو ہرا کر ایوان میں پہنچیں۔ انیس سو اکانوے کی نرسمہا‎‎ؤ سرکار میں وزیر بنیں اور 1993ء تک اس عہدے پر فائز رہیں۔ سن 1997ء میں ممتا نے مغربی بنگال میں انڈین نیشیل کانگریس سے علحٰدگی اختیار کر کے ترنامول کانگریس کا قیام کیا اور جلد ہی ان کی پارٹی صوبے کی اہم حزب اختلاف جماعت کے طور پر سامنے آئی۔ سن 1999ء میں وہ این ڈی اے حکومت میں شامل ہوئیں اور وزیر ریل بنیں۔ لیکن سن 2001ء میں این ڈی اے حکومت سے علاحدہ ہو گئیں۔ سنگور میں ٹاٹا موٹر پراجکٹ کے خلاف ممتا اپنے احتجاج کے لیے ملکی سطح پر سرخیوں میں رہیں۔ اس تنازعہ کے بعد ان کی پارٹی کو پنچایتی چناؤ میں فائدہ پہنچا ہے۔ ممتا بنرجی اپنے تیز مزاج کے لیے جانی جاتی ہیں۔ 2011ءمیں ممتا بنرجی وسٹ بنگال کی وزیر اعلیٰ بنیں۔
شمشیر الحیدری شاعر، صحافی، ڈراما نگار اور براڈ کاسٹر ۔ 15 ستمبر 1932ء کو سندھ کے ضلع بدین میں کڈھن کے مقام پر پیدا ہوئے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم پہلے بدین گورنمنٹ اسکول میں اور پھر کراچی میں سندھ کے قدیم تعلیمی ادارے سندھ مدرسۃ الاسلام میں حاصل کی۔لکھنے اور عملی زندگی کی ابتدا انھوں نے انیس سو اکاون میں اپنے چچا ڈاکٹر نوید الحیدری ایڈیٹر ہفت روزہ ’عین الحق‘ کے ساتھ کام سے شروع کیا۔ اِسی ہفت روزہ میں انھوں نے اپنی شاعری اور تنقیدی مضامین کی اشاعت کی ابتدا بھی کی۔اس کے بعد وہ انیس سو چون میں وہ حیدرآباد منتقل ہو گئے اور وہاں سے روزنامہ صحافت کی ابتدا کی۔ غالباً اسی دوران انھوں سندھ یونیورسٹی سے ماسٹرز بھی کیا اور انیس سو چھپن میں سرکاری ملازمت اختیار کر لی اور بالاخر انیس سو اکانوے میں میں وزارتِ اطلاعات سے گریڈ انیس کے افسر کے طور پر سبکدوش ہوئے۔ان کا پہلا شعری مجموعہ ’لاٹ‘ (دیے کی لو) پہلی بار انیس سو باسٹھ میں شائع ہوا۔ جس کی نئی اشاعت، چالیس سال بعد، اِسی سال دو ہزار بارہ میں ہوئی۔ ان کے لکھے ہوئے کئی گیت اور غزلیں انتہائی مقبول ہوئیں۔ اپنے شعری اسلوب کے مطابق وہ اردو سے بہت قریب تھے اور غالباً سندھی میں آزاد نظم لکھنے والے پہلے جدید شاعر بھی تھے۔وہ دس سال تک سندھی ادبی بورڈ کے سیکرٹری رہے اور اس دوران انھوں نے پونے دو سو سے زائد کتابوں کی تدوین اور ترجمہ کرایا۔ وہ سندھ میں ادیبوں کی سب سے بڑی تنظیم سندھی ادبی سنگت کے بانی تھے۔ اس کے علاوہ وہ پاکستان میں ٹیلی ویژن کے اولین سندھی اینکر اور سکرپٹ رائٹر اور ڈراما نگار بھی رہے۔