Top 10 similar words or synonyms for اڑائے

matters    0.846097

abydos    0.845806

spent    0.844469

amenemhat    0.839575

peasant    0.839280

حیونہ    0.838889

apparent    0.838529

garibaldi    0.838520

woodward    0.838199

ابوعامر    0.837726

Top 30 analogous words or synonyms for اڑائے

Article Example
فریبی پرچم فریبی پرچم تاریخاً بحری جنگ میں شروع ہوا جب کسی دوسرے ملک کا جھنڈا اڑائے ایک بحری جہاز حملہ آور ہوتا تاکہ دشمن کو دھوکا دیا جا سکے۔ انگریز قانون میں اسے جائز سمجھا جاتا تھا۔
سر سید احمد خان سرسید احمد خاں برصغیر میں مسلم نشاتِ ثانیہ کے بہت بڑے علمبردار تھے۔ انہوں نے مسلمانوں میں بیداری علم کی تحریک پیدا کرنے میں بہت اہم کردار ادا کیا۔ وہ انیسویں صدی کے بہت بڑے مصلح اور رہبر تھے۔ انہوں نے ہندوستانی مسلمانوں کو جمود سے نکالنے اور انھیں با عزت قوم بنانے کے لیے سخت جدوجہد کی آپ ایک زبردست مفکر، بلند خیال مصنف اور جلیل القدر مصلح تھے۔ " سرسید نے مسلمانوں کی اصلاح و ترقی کا بیڑا اس وقت اٹھایا جب زمین مسلمانوں پر تنگ تھی اور انگریز اُن کے خون کے پیاسے ہو رہے تھے ۔ وہ توپوں سے اڑائے جاتے تھے، سولی پر لٹکائے جاتے تھے، کالے پانی بھیجے جاتے تھے۔ اُن کے گھروں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی تھی۔ اُنکی جائدادیں ضبط کر لیں گئیں تھیں۔ نوکریوں کے دروازے اُن پر بند تھے اور معاش کی تمام راہیں مسدود تھیں۔ وہ دیکھ رہے تھے کہ اصلاح احوال کی اگر جلد کوشش نہیں کی گئی تو مسلمان " سائیس ،خانساماں، خدمتگار اور گھاس کھودنے والوں کے سوا کچھ اور نہ رہیں گے۔ … سر سید نے محسوس کر لیا تھا کہ اونچے اور درمیانہ طبقوں کے تباہ حال مسلمان جب تک باپ دادا کے کارناموں پر شیخی بگھارتے رہیں گے۔۔۔۔ اور انگریزی زبان اور مغربی علوم سے نفرت کرتے رہیں گے اُس وقت تک وہ بدستور ذلیل و خوار ہوتے رہیں گے۔ اُنکو کامل یقین تھا کہ مسلمانوں کی ان ذہنی اور سماجی بیماریوں کا واحد علاج انگریزی زبان اور مغربی علوم کی تعلیم ہے۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کی خاطر وہ تمام عمر جِدوجُہد کرتے رہے۔"
آخرت پہلی غورطلب بات زمین پر آسمان سے پانی کے برسائے جانے کا نظام ہے۔حکمت خداوندی دیکھیے کہ اس بارش کے برسانے میں خدا پانی کے قطرے کو کس طرح مارتا ہے اور زندہ کرتا ہے۔ آپ کسی برتن میں تھوڑا سا پانی دھوپ میں رکھ دیجیے کچھ ہی دیر کے بعد وہ برتن خشک ہو جائے گا اور پانی بخارات کی شکل میں اڑ جائے گا یعنی پانی کے قطروں کامائع کی شکل میں جو جسمانی وجودتھا وہ ختم ہو گیا اور اور وہ مرگیا پھر ہوائیں اور بادل انہیں قطروں کو اڑائے لیے پھرتے ہیں اور جب اللہ چاہتا ہے اور زمین کے جس حصے پر چاہتا ہے اسے پھر سے قطروں کی شکل میں زندگی عطا فرماتا ہے اور برسا تا ہے یوں پانی کا وہ قطرہ جو مر چکا تھا پھر زندہ ہوتا ہے اور یوں اللہ کھربوں کاتعداد میں ان قطروں کو ایک ہی وقت میں پھر زندہ فرماتا ہے اور حیات بعد الموت کا یہ زندہ ثبوت ہم اپنی آنکھوں سے زندگی میں کتنی ہی بار دیکھتےہیں۔۔۔ اللہ حقیقت کی نگاہ سے دیکھنے والا دل اور دما‏غ عطا فرمائے۔ اور اس پر بھی کبھی غور کیجیے گا کہ اگر بخارات میں پانی میں ملی کثافتیں،گندگی، بدبو اورسمندر کا نمک بھی ساتھ ہی اٹھ جائے تو کیا ہو؟ زمین پر کون سی زندگی ممکن رہے؟ اللہ کی شان خلاقی ہے کہ سمندر کے کھارے نمکین پانی سے وہ ایسے بخارات اٹھاتا ہے جو میٹھا پانی بن کربرستے ہیں اوراسی سے ہمارے دریا ، نہريں ، چشمے، زراعت اور زمین کی ساری رونق ہے۔ وہ بادل جن کے اندر لاکھوں ٹن پانی چھپا ہوتا ہے کتنی آسانی سے ہوا کے کندھے پر سوار ہو کر اڑتے ہیں۔سبحان اللہ ۔کیسا انتظام ہے اس عظیم الشان ہستی کا اپنے بندوں کو رزق دینے کا اور یہ بھی سوچئے کہ اگر سمندر ہی کا پانی میٹھا ہوتا تو پھر وہ لاتعداد مخلوق جو وہاں بستی ہے، وہیں جیتی وہیں مرتی ہے جب وہاں گل سڑ جاتی تو سمندرگندے بدبودار جوہڑ نہ بن جاتے؟ اور اتنے بڑےگندگی کے جوہڑوں کی موجودگی میں خشکی پر ہی کونسی زندگی ممکن ہوتی؟سچ تویہ ہے کہ ہم چاہیں بھی تو اللہ کی نعمتوں کا شکر ادانہیں کرسکتے۔ اب کہیے کیا وہ چند انسانوں کو قیامت کے روز ایک ہی وقت میں زندہ نہ کر سکے گا؟