Top 10 similar words or synonyms for اوورسیز

چائینیز    0.850552

سائنٹسٹس    0.842136

لنگس    0.836916

ڈولمین    0.831728

احمد_شاہ_بہادر    0.831090

یونائیٹیڈ    0.830721

سکانڈیوین    0.829636

klcc    0.829009

ڈویلوپمنٹ    0.827977

زام    0.827088

Top 30 analogous words or synonyms for اوورسیز

Article Example
امجد ایوب مرزا 1995ء میں انہوں نے برطانیہ میں خود ساختہ جلاوطنی اختیار کی اور وہاں بائیں بازو کی سیاست میں عملی حصہ لینا شروع کیا۔ اس دوران وہ لیبر پارٹی پاکستان کے رکن قومی کمیٹی اور منتظم لیبر پارٹی اوورسیز رہے۔
وارانسی شہر میں کئی بینک موجود ہیں ہے جن میں الہ آباد بینک، آندھرا بینک، بینک آف بڑودا، کینرا بینک، سینٹرل بینک آف انڈیا، کارپوریشن بینک، انڈین اوورسیز بینک، اسٹیٹ بینک آف انڈیا شامل ہیں۔
پاکستانی قوم سمندر پار پاکستانیوں کے لئے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کو این آئی سی او پی بھی کہا جاتا ہے۔ جو اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن، وزارت مزدوران و افرادی قوت اور وزارت داخلہ کے باہمی عزم اور کاوشوں سے نادرا نے سر انجام دیا۔
پاکستانی تارکین وطن سمندر پار پاکستانیوں کے لئے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کو این آئی سی او پی بھی کہا جاتا ہے۔ جو اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن، وزارت مزدوران و افرادی قوت اور وزارت داخلہ کے باہمی عزم اور کاوشوں سے نادرا نے سر انجام دیا۔
بھارت میں چینی صحافت بھارت میں چینی صحافت دو اخبارات پر مشتمل ہے۔ یہ دونوں اخبار کولکاتا شہر سے نکلتے ہیں اور انہیں اس شہر کی لسانی اقلیت تسلیم کی جانے والی چینی آبادی پڑھتی ہے۔ اِن اخبارات کے نام جیسے کہ انگریزی میں بتائے جاتے ہیں، "دی اوورسیز چائینیز کامرس آف انڈیا" اور "دی چائینیز جرنل" ہیں۔ ان اخبارات کی اشاعت میں جدید طباعتی ٹکنالوجی کی بجائے قدیم طور طریقوں کو بہ روئے کار لایا جاتا ہے۔ بالخصوص خطاطی اور چھیائی میں پرانے طریقے مستعمل ہیں، ان کے علاوہ خبریں بھی جدید ترین کے بجائے کم سے کم ایک دن پہلے کی فراہم کی جاتی ہیں۔ ان اخبارات کی مجموعی تعداد اشاعت 1,200 سے زیادہ نہیں ہے۔ ان میں زیادہ تر خریدار کولکاتا میں ہی ہیں۔ تاہم اخبارات کی کچھ نقول ممبئی اور چینائی پہنچائی جاتی ہیں۔
پاکستان میں ایل جی بی ٹی حقوق وقت اور پھر، مختلف طرح کے سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں نے کہا ہے پاکستان کو زیادہ، کھلی عوام میں، جنسی رجحان اور صنفی شناخت مسائل کے بارے میں کرنے کی ضرورت ہے کہ. اس کے باوجود، احساس کوئی عوامی تنظیم، کلب، یا معاشرے کی توثیق کرنے سے (یا سرکاری طور پر حمایت کرتے ہیں) LGBT انسانی حقوق، یا اس سے بھی اسلامی ریاست میں، LGBT لوگوں کے لئے ایک سماجی نیٹ ورک کے طور پر کام کی اجازت دی جائے گی کہ برقرار رہتا. صرف پاکستان گرین عوامی طور پر جنرل اور بیرون ملک میں اپنے شہریوں (اوورسیز پاکستانیوں) کے لئے ان کے LGBT حقوق کے لیے حمایت کا اظہار کیا ہے اور جنسوں اور صنفی شناخت مسائل کے بارے میں زیادہ سے زیادہ عوامی کشادگی اور بیداری کا مطالبہ کیا ہے.
مجاہد کامران کامران 23 جنوری، 1951ء کو، گجرات، پاکستان میں پیدا ہوئے. ان کے ابتدائے نوجوانی میں، انہوں نے راولپنڈی جہاں ان کے والد سید شبیر حسین تھے پاکستان ٹائمز میں ایک سیاسی نمائندے کے طور پر عملی زندگی کا آغاز کیا۔ 1955-1969 سے انہوں نے راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کی. 1965 میں، کامران نے میٹرک سر سید احمد خان ہائی اسکول سے اول پوزیشن لے کر پاس کیا۔ بعد میں انہوں نے گورڈن کالج (جو اس وقت عیسائی مشن کے زیر انتظام تھا) سے 1967 میں ایف۔ایس۔سی اور 1969 میں بی۔ایس۔سی کیا۔ انہوں نے 1971 میں پنجاب یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور نظریاتی ذرہ طبیعیات میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے 1965-1967 ، 1967-1969، 1969-1971 کے دوران میں میرٹ اسکالرشپ جیتا۔ انہیں مرکزی اوورسیز ٹریننگ سکالرشپ سکیم کے تحت ایک حکومت پاکستان کی طرف سے ڈاکٹریٹ اسکالر شپ سے نوازا گیا تھا اور 1975 ء میں ایڈنبرا یونیورسٹی میں پڑھنے کے لئے برطانیہ کا دورہ کیا وہاں انہوں نے 1979 میں ڈاکٹر L.L.J. Vick. کی زیرنگرانی نظریاتی طبیعیات میں اپنا پی ایچ ڈی کیا۔ ان کے ڈاکٹریٹ کے مقالے کا عنوان "The Dual Absorptive Model and Elastic Hadronic Scattering at High Energies and Small Momentum Transfers" تھا۔