Top 10 similar words or synonyms for اوس

خزرج    0.908633

قبیلۂ    0.868272

ثقیف    0.817558

ہوازن    0.803696

غطفان    0.792982

قیس    0.747913

عذرہ    0.744550

جرہم    0.741401

حارث    0.732433

کنانہ    0.730168

Top 30 analogous words or synonyms for اوس

Article Example
بنو اوس بنو خزرج کے بعد مدینے کا دوسرا بڑا قبیلہ۔ بنو اوس بنو خزرج کے بعد ایمان لائے۔ دونوں قبیلے اسلام لانے سے قبل ایک دوسرے سے برسرِ پیکار رہتے تھے۔ لیکن اسلام نے ان کی دیرینہ عداوتوں کا خاتمہ کر دیا اور ان میں مواخات قائم کردی۔
سہگل، اوس سہگل، اوس ( لاطینی: Sagil, Uvs) منگولیا کا ایک رہائشی علاقہ جو یوس صوبہ میں واقع ہے۔
شداد بن اوس عہد نبوت کے بعد شام میں سکونت اختیار کی، فلسطین ،بیت المقدس اور حمص میں قیام پزیر رہے۔
شداد بن اوس فضلاء صحابہ میں تھے، حضرت عبادہؓ بن صامت کہ اساطینِ امت میں تھے اور صحابہؓ کے عہد میں علوم و فنون کا مرجع تھے، فرمایا کرتے تھے لوگ دو طرح کے ہوتے ہیں، بعض عالم ہوتے ہیں لیکن غصہ ور اور مغلوب الغضب ،بعض حلیم اور برد بار ہوتے ہیں؛لیکن جاہل اور علوم وفنون سے بے بہرہ ہوتے ہیں،شدادان چند لوگوں میں ہیں جو علم وحلم کے مجمع البحرین تھے۔
اوس بن خولی صحابی ۔ نام اوس۔ کنیت ابولیلی ۔ قبیلہ خزرج ، ہجرت کے بعد اسلام لائے۔ تمام غزوات میں شریک ہوئے۔ عمرۃ القضا میں‌بھی حضور صلم کے ساتھ گئے۔ کتابت ، شہسواری اور تیراکی میں‌ماہر تھے۔ اس لیےانہیں کامل بھی کہتے ہیں۔کیونکہ اس زمانے میں عرب میں ان تین چیزوں کے ماہر کواسی نام سے پکارا جاتا تھا۔ رسول اللہ کے وصال کے وقت ہجوم کے خوف سے حضرت علی نے باہر کھڑے صحابہ میں سےصرف ایک کواندر آنے کی اجازت دی۔ صحابہ نے اوس کو منتخب کیا اور طبقہ انصار میں سے صرف انہی کو اندر داخل ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ حضور کی تدفین کے موقع پر بھی اہل بیت کے ساتھ اوس ہی لحد میں اترے۔ حضرت عثمان کے عہد خلافت میں‌ انتقال کیا۔