Top 10 similar words or synonyms for انور

مسرور    0.801596

قریشی    0.801145

خورشید    0.800554

فیاض    0.798030

اختر    0.795462

نسیم    0.785007

منور    0.776263

کاظمی    0.774263

رضوی    0.772571

اسلم    0.769998

Top 30 analogous words or synonyms for انور

Article Example
انور اللہ انور انور اللہ انور کی پیدائش 15 جون 1936ء کو کڑپہ میں ہوئی آپ ایک عرصے تک کڑپہ کے آرٹس کالج (Arts College) میں بہ حیثیت انگریزی لکچرار رہے۔ بعد ازاں اپنی ملازمت سے استعفیٰ دے کر وہ مسکٹ چلے گئے ار وہاں آپ نے انگریزی درس و تدریس کا کام جاری رکھا۔
انور اللہ انور جدید طرزِ بیاں اور اظہارِ خیال کی آزادی کے زاویہ نظر سے مندرجہ ذیل اشعار ملاحظہ کریں:
انور اللہ انور آپ کا دوسرا مجموعہ (جو غزلوں پر مشتمل ہے) ’’طلوع سحر‘‘ کے نام سے عنقریب منظر عام پر آنے والا ہے جس کی ترتیب و تزئین میں اقبال خسرو قادری کوشاں ہیں۔ آپ کی وفات تیرہ اگست سنہ 2009ء کو ہوئی۔
انور اللہ انور آپ کو شاعری میں کسی سے اصلاح لینے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ اردو ادب کی خدمت میں لگے رہنے والوں میں پروفیسر انور اللہ انور کا نام بڑے احترام سے لیا جاتا ہے۔ ان کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ جتنی دلچسپی سے انگریزی ادب کا مطالعہ کرتے ہیں اتنی ہی دلچسپی سے اردو ادب کا مطالعہ بھی کرتے ہیں۔ موصوف بنیادی طور پر کلاسیکی شاعر ہیں ان کا ایک مجموعہ سنہ 2005ء میں ’’شمع حیات‘‘ کے نام سے منظر عام پر آچکا ہے اس مجموعہ کلام کے مطالعہ سے ان کی بھرپور شخصیت کا مظاہرہ ہوتا ہے ان کا کمال یہ ہے کہ وہ سیدھے سادے الفاظ میں اپنے جذبات و خیالات کا اظہار کر دیتے ہیں ان کی شاعری میں کلاسکیت اور غنائیت کا رنگ موجود ہے اس کے باوجود جدید رجحانات کا عکس کم ہی سہی مگر پایا جاتا ہے۔ وہ اپنی یگانگی اور بے بسی کو اس طرح پیش کرتے ہیں:
انور الدین انور انور الدین انور کا تعلق پاکستان کے ضلع چترال کی تحصیل دروش سے ہے۔ پیشے کے لحاظ سے مدرس ہیں۔ اردو اور کھوار زبان میں شاعری کرتے ہیں۔ آپ کی خیالو سفر اور افکار انور نامی کتابیں شایع ہوچکی ہیں۔ انجمن ترقی کھوار چترال کے رکن ہیں، اردو اور کھوار میں شاعری کرتے ہیں۔-