Top 10 similar words or synonyms for العبد

الشافعي    0.863002

المعز    0.858941

فيها    0.848816

معد    0.846881

الغامدی    0.846705

لعبد    0.840958

حذافہ    0.840454

عبيد    0.834427

قرة    0.831567

إبراہیم    0.830378

Top 30 analogous words or synonyms for العبد

Article Example
طرفہ بن العبد طرفہ بچپن سے ہی نہایت ذہین ، انتہائی حساس اور تیز فہم تھا ۔ ابھی اس کی عمر بیس سال ہوئی تھی کہ وہ بلند پایہ اور کامل شعراء میں شمار ہونے لگا ۔ لیکن عمر بن کلثوم کی طرح طرفہ بھی صرف اپنے معلقہ کی وجہ سے مشہور ہوا ۔ ہوسکتا ہے اس کے اشعار بہت زیادہ ہوں لیکن راویان شعر کی ان تک رسائی نہ ہوسکی ہو ۔ طرفہ وصف میں راست گو اور مبالغہ میں غلو سے گریز کرنے میں امتیازی مقام رکھتا تھا ۔ لیکن اس کے اشعار میں عمدہ ترکیبیں ، غیر مانوس الفاظ اور مبہم مضامین پائے جاتے ہیں ۔ یہ سب کچھ اس کے معلقہ میں پایا جاتا ہے جس کی ابتدا غزل سے کی ہے پھر اس نے سلسلہ کلام کو جاری رکھتے ہوئے انوکھے اور منفرد انداز میں اپنی اونٹنی کی تعریف کی ہے ، اس کے بعد اپنے ذاتی کمال کو فخریہ انداز میں پیش کیا ہے ، جو نہایت پر مغز اور فصاحت و بلاغت سے بھرپور ہے ۔
طرفہ بن العبد طرفة بن العبد عہد جاہلیت کا ممتاز شاعر
طرفہ بن العبد ایک مرتبہ وہ اپنے ماموں متلمس کے ساتھ بادشاہ کے پاس انعامات و بخشش کی غرض سے گیا ) متلمس نے بھی بادشاہ کی ہجو کہی تھی ( وہ دونوں سے بڑے پر تپاک انداز میں ملا کہ وہ دونوں کی اس کی طرف سے مطمئین ہوجائیں ، بلکہ اس نے دونوں کو انعام دیا اور ساتھ ہی دو خط بحرین کے گورنر کے نام سے لکھ دیئے اور کہا کہ وہاں جا کر مزید انعام وصول کرلیں ۔ وہ ابھی بحرین کے راستہ میں ہی تھے کہ متلمس کو خط کے متعلق شک گزرا ،ا اس نے خط پڑھا تو اس میں لکھا تھا جونہی متلمس تیرے پاس خط لے کر پہہنچے اسکے دونوں ہاتھ اور پاؤں کاٹ کر زندہ دفن کردینا ۔ اس نے وہ خط پھینک دیا اور طرفہ کو کہنے لگا تیرے خط میں بھی ایسا ہی لکھا ہوگا ۔ اس نے کہا ہر گز میرے خط میں ایسا نہیں ہوسکتا ۔ وہ سیدھا بحرین کے گورنر کے پاس پہنچا تو اس نے طرفہ کو قتل کردیا ۔ طرفہ کی عمر اس وقت چھبیس سال تھی اور یہ60ھ کا واقعہ ہے ۔
طرفہ بن العبد طرفہ بن سفیان بکری یتیم پیدا ہوا تھا ۔ اس کے چچاؤں نے اس کی تربیت کی تھی ۔ لیکن اس کی تربیت میں کوتاہی کی بلکہ اسے بے ادب بنادیا ۔ جب یہ جوان ہواتو بے کار اور آرام پرست تھا ، بلکہ یہ لہو و لہب اور مے نوشی کا عادی تھا ۔ لوگوں کی عزتیں پامال کرکے انہیں زچ کرنے کا شوق رکھتا تھا ۔ جوانی کی مستی میں آکر اس نے عمرو بن ہند بادشاہ کی ہجو کہہ ڈالی ۔ حالانکہ اسے ابھی بادشاہ کی رضا کی ضرورت تھی اور وہ اس کے عطیات کا محتاج تھا ۔ اس ہجو کی وجہ سے عمرو کے دل میں اس کے خلاف نفرت اور کینہ پیدا ہوگیا ۔
عشر معلقات طرفہ بن العبد