Top 10 similar words or synonyms for العارفین

السالکین    0.902867

الاولیاء    0.878444

العصر    0.822012

الاولیا    0.816884

سبحانی    0.813312

المشائخ    0.807754

المحققین    0.803545

الدين    0.799998

ابوالفضل    0.796720

الائمہ    0.795631

Top 30 analogous words or synonyms for العارفین

Article Example
سلطان العارفین سلطان العارفین عربی زبان کی ایک اصطلاح ہے- سلطان کا لغوی مطلب بادشاہ کا ہے اورالعارفین عارف کی جمع ہے جس کا اصطلاحی معنی ہے اللہ کی معرفت رکھنےوالا۔ اس لحاظ سےسلطان العارفین کا مطلب ہے اللہ کی معرفت رکھنے والوں کا بادشاہ۔سلطان باہو کو اوربایزیدبسطامی اور ابوالعباس احمدبن رفاعی کو سلطان العارفین کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔
رموز العارفین مثنوی ۔ میر حسن دہلوی کی سب سے پہلی تصنیف جو 1774ء میں لکھی گئی۔ اخلاقیات سے متعلق اور مثنوی مولانا روم کے طرز پر ہے۔ انداز بیان تمثیلی اور ناصحانہ ہے۔ ہر دس بارہ شعر کے بعد صوفی شعرا کے چند اخلاقی شعر تضمین کیے ہیں۔ حضرت ابراہیم ادھم اور دوسرے بزرگوں سے متعلق حکایتیں ہیں۔
محمد اسماعیل امام العارفین یہ اپنے وقت کے عرفاء اور مقتدیٰ ہیں بڑے بڑے صاحبان کمالات آپ کے فیض یافتہ ہیں انکا شغف شعر و شاعری میں بھی تھا اور تخلص عاشق رکھتے تھے۔انکے اشعار کا ایک دیوان بھی ہے آپ نے اپنے آبا ؤ اجداد مجددی خانوادگاں پر کافی مضامین نظم و نثر کی صورت قلمبند کئے۔
محمد اسماعیل امام العارفین امام العارفین کا وصال 1136ھ 80سال کی میں ہوا انکا مزار خواجہ محمد معصوم کے روضہ انور کے بیرونی احاطہ میں ہے۔ان کامدفن سرہند شریف، انڈیا میں ہے
محمد اسماعیل امام العارفین اپنے دادا خواجہ محمد معصوم اور والد خواجہ صبغۃ اللہ دونوں سے نسبت اور کمالات حاصل کئے۔