Top 10 similar words or synonyms for الحلوانی

البعثہ    0.883460

النكت    0.877652

الكردری    0.876537

اللطائف    0.873815

العامری    0.870454

sayf    0.868693

العلامۃ    0.868370

هلال    0.867721

الأزد    0.867293

نصير    0.866235

Top 30 analogous words or synonyms for الحلوانی

Article Example
عبد العزیز الحلوانی آخری عمر میں آپ بخدا سے شہر کش میں تشریف لے گئے اور وہیں ماہ شعبان 448ھ یا 458ھ میں وفات پائی اور آپ کی نعش کو بخارا میں لاکر قبرستان کلاباذ میں دفن کردیا گیا جواب زیارت گاہ و خاص ہے،
عبد العزیز الحلوانی ابو محمدعبد العزیز حلوانی (المتوفیٰ 456ھ= 1056ء)
عبد العزیز الحلوانی علامہ ذہبی، سیراعلام النبلاء میں امام حلوانی کاتذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں: ان سے شمس الائمہ سرخسی، فخرالاسلام بزدوی اور ان کے بھائی صدر الاسلام نے علم حاصل کیا
عبد العزیز الحلوانی کنیت ابو محمد، لقب شمس الائمہ ہے۔ فقہ حنفی کے بہت بڑے فقیہ حلوانی حلوا فروخت کرنے کی طرف نسبت ہے اور بعض اوقات حلوائی کہا جاتا ہے۔ بخارا میں اپنے وقت کے حنفیہ کے امام تھے۔
عبد العزیز الحلوانی ابن کمال پاشا نے آپ کو مجتہدین فی المسائل میں شمار کیا ہے۔فقہ آپ نے حسین ابی علی نسفی شاگردی ابی بکر محمد بن فضل تلمیذ عبداللہ سبذ مونیس ے حاصل کی اور حدیث کو ابی شعیب صالح بن محمد بن صالح بن شعیب اور مجازی اور ابی سہل احمد بن محمد بن مکی الانماطی اور ابا اسحٰق رازی اور اسمٰعیل بن محمد زاہد اور عبداللہ بن محمد کلا باذی اور عبداللہ بن حسین کتاب اور حافظ محمد بن احمد غنجا رو غیرہ سے سنا اور روایت کیا اور امام طحطاوی کی شرح معانی الآثار کو ابی بکر محمد بن عمر بن حمدان سے روایت کیا اور آپ سے شمسل لائمہ بکر زنجری اور محمد بن علی والد شمس الائمہ بکر زنجری اور شمس الائمہ محمد سرخسی اور ابی بکرمحمد بن حسین اور فخر الاسلام علی بن محمد بن حسین بزدوی اور ان کے بھائی صدر الاسلام ابو الیسر محمد بن محمد اور قاضی جمال الدین ابو نصر احمد بن عبد الرحمٰن وغیرہ نے تفقہ اور روایت کیا،حافظ الحدیث ابو محمد عبد العزیز بن محمد نخشبی اپنی معجم شیوخ میں آپ کو اپنے شیوخ میں بیان کر کے کہتے ہیں کہ میں نے آپ سے آپ کی تمام امالی سنی ہیں۔