Top 10 similar words or synonyms for الحسین

يوسف    0.889442

علي    0.885054

قزوینی    0.883898

أحمد    0.882839

أبی    0.881542

أبو    0.881175

الشافعی    0.874387

ابوالقاسم    0.869405

الحنفی    0.869369

سيد    0.864450

Top 30 analogous words or synonyms for الحسین

Article Example
مسجد الحسین مسجد الحسین 549ھ (1154ء) میں حضرت محمد کے نواسے امام حسین علیہ السلام کے نام پر تعمیر ہوئی۔ بعد میں مسجد میں وہ جگہ شامل کر دی گئی جہاں مشہور روایات کے مطابق امام حسين علیہ السلام کا سر مبارک دفن تھا۔ مسجد پر موجود کھدی ہوئی تحریروں کے مطابق 634ھ (1237ء) میں ایک مینار تعمیر کیا گیا اور مسجد میں ستونوں کا اضافہ کیا گیا۔ 1175ھ (1761-62ء) میں امیر عبدالرحمٰن کتخدا نے مینار کے اوپر والے حصے اور گنبد کی تعمیر کی۔ 1279ھ (1863ء) میں خدیو اسماعیل نے مسجد کو وسیع کیا۔ کام 1290ھ (1873ء) تک جاری رہا۔ ایک نئے مینار کی تعمیر 1295ھ (1878ء) تک جاری رہی۔ مسجد میں پنتالیس ستون ہیں جو سنگِ مرمر سے بنے ہیں اور چھت کے اندرونی حصہ پر مہنگی لکڑی کا کام ہے۔ محراب کی تعمیر و تزئین 1303ھ (1886ء) میں کی گئی۔ مسجد میں زبردست خطاطی اور نقاشی دیکھی جا سکتی ہے جس میں سے کچھ کافی قدیم ہے۔
مسجد الحسین اس کے علاوہ یہ مشہور ہے کہ امام حسین علیہ السلام کا سر مبارک جو اولاً دمشق، شام میں دفنایا گیا تھا، یہاں لا کر دفنایا گیا مگر زیادہ روایات یہ ہیں کہ یہ سرِ اقدس واپس کربلا، عراق لے جا کر دفنایا گیا تھا۔
مسجد الحسین مسجد الحسین (دیگر نام: مسجد سیدنا الحسین، مسجد حسین،مسجد راس الحسین) قاہرہ، مصر کی ایک قدیم مسجد ہے جو 549ھ (1154ء) میں تعمیر ہوئی۔ تحقیق کے مطابق یہ مسجد فاطمی خلفاء کے ایک قبرستان کی زمین پر تعمیر کی گئی۔ یہ مسجد اپنے تبرکات کی وجہ سے مشہور ہے مثلاً حضرت محمد کی ڈاڑھی کے کچھ بال، ان کے کچھ کپڑے، اور ایک قدیم ترین قرآن کا مکمل مخطوطہ جس کا تعلق حضرت عثمان کے دور سے ہے اور حضرت عثمان کے ہاتھ کا اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے ہاتھ کا لکھا ہوا ہے۔.
مقتل الحسین مقتل الحسین ایک ایسی کتاب کو کہتے ہیں جس میں امام حسین ابن علی کی شہادت اور دیگر واقعات کربلا کو بیان کیا گیا ہو۔ یہ کتابیں دوسری صدی ہجری سے آج تک لکھی جاتی رہی ہیں۔ زیادہ تر مشہور کتابیں دوسری اور تیسری صدی ہجری میں لکھی گئیں۔
مسجد الحسین مسجد میں کئی تبرکات ہیں جن کو کثیر تعداد میں لوگ دیکھنے آتے ہیں۔ ان میں سے کچھ درج ذیل ہیں:
محمد شاہ الحسین السدھومی ان کی ولادت 14 ذی الحجہ 1093ھ کو کندر گاؤں علاقہ سدھوم ضلع مردان خیبر پختونخوا میں ہوئی جبکہ آئینہ تصوف میں ان کی ولادت قلات بلوچستان میں لکھی ہے۔
محمد شاہ الحسین السدھومی آپ کی وفات 14 ذوالحجہ بروز بدھ 1191ھ 98 سال کی عمر میں وفات پائی۔ان کا مزار اقدس سدھوم قریہ رستم مردان سے شمال کی جانب ہے۔
ابو الحسین آل غازی ولادت اور نشأت : سن 1400هـ ميں بنگلاديش كى چيٹاگنگ ضلع كى لوهاغاڑا ميں انكى ولادت هوئى ، انكى والد محترم بهت ديندار ، دين كى مبلغ اور غيرت والى آدمى تهے .
ابو الحسین آل غازی كارنامه : فراغت كى بعد وه ڈهاكه اور چيٹاگنگ كى دو مدرسه ميں دو برس تدريس كى خدمت كى ، بعد ميں وه اپنے امت كى دينى تقاضه كو پيش نظر ركهـ كر تاليف وصحافت شروع كى اور اس ميں منهمك هوگى ، 1998 عيسائى سے ليكر آج تك بنگله ، عربى ، انگريزى اور اردو زبان ميں پاس سو سے زياده مختلف قسم كى مضمون+رساله+كتاب تأليف فرمائى ، سن 2003 كى ابتداء سے ليكر 2006 عيسائى كى آخر تقريبًا چار برس تك مختلف عربى ويب سايٹ سے تمام اسلامى علوم كى شعبه پر منشور كيا گيا دس ہزار سے زياده عربى كتاب+رساله+ مضمون اتار كر كے سات سى ڈى كى ايك اليكٹرونك دائره معارف تيار كى ، جو تشنگان علوم كى ايك بڑى حاجت پورا كيا ، علاوه ازيں انهوں نے 1422 هجرى سے ليكر آج 1432 هجرى تك بنگله ، عربى ، انگريزى يه تين زبان ميں متعدد ميگزين اور بليٹن تحرير اور اشاعت كى ، جن ميں سے اهم كئ يه ہے : النـفيـر (عربى) ، العـقيـدة (عربى) ، الانصار (بنگله) ، امـار ديـن (بنگله) ، ميڈيا اوبزبر (بنگله) ، إسـلامك سـاينس مونـيتـر (انگريزى) ، علاوه ازيں انهوں نے 1422 هجرى سے ليكر 1425 هجرى تك ڈهاكه اور چيٹاگنگ كى كئ كتب خانه كى التجا پر درسى اور غير درسى متعدد كتاب بنگله زبان ميں ترجمه كى ، جن ميں سے اهم كئ يه ہے : القراءة الراشدة (مولانا ابو الحسن على ندوى) ، القراءة الواضحة (مولانا وحيد الزمان كيرانوى) ، تعليم المتعلم (شيخ برهان الدين زرنوجى) ، الفقه الميسر (مولانا شفيق الرحمن ندوى) ، فتوح الشام (امام ابو عمر واقدى) ، التآمر العالمى (شهيد ڈاكٹر عبد الله عزام) .
ابو الحسین آل غازی موجوده حال اور آئنده كا منصوبه : اب وه اپنے تأسيس كرده" گلوبال مسلم ميڈيا گروپ" كى تمام ذمه دارى ادا كر رہے ہے ، آئنده ميں ڈهاكه ميں ايك عالمى حيثيت كى اداره تعليم بنانے كا منصوبه ہے انكو .