Top 10 similar words or synonyms for الاولیاء

العارفین    0.878445

السالکین    0.857137

الکبری    0.843539

الاولیا    0.839242

دینوری    0.821420

المتوفی    0.819769

قزوینی    0.816660

تذکرۃ    0.806681

الاسرار    0.805957

الدين    0.805400

Top 30 analogous words or synonyms for الاولیاء

Article Example
مجمع الاولیاء ملا بدر الدین سرہندی کی تالیف جس میں ایک ہزار پانچ سو اولیاء کرام کے حالات بیان کئے گئے ہیں۔ 1044ھ میں مکمل ہوئی لیکن بعد میں اس میں بعض لوگوں نے تحریف کر کے اسے پایہ اعتبار سے گرا دیا۔
مجمع الاولیاء مجمع الاولیاء کا محرف خطی نسخہ کتب خانہ انڈیا آفس لندن میں موجود ہے۔ فہرست نگار نے اس کے مولف کا نام علی اکبر حسینی اردستانی لکھا ہے۔ یہ نسخہ مولف کا خود نوشتہ ہے۔ اس میں جابجا کاٹ چھانٹ اور رد و بدل کیا گیا ہے گویا یہ وہی محرف نسخہ ہے جس میں علی اکبر نے اپنی خواہش کے مطابق تبدیلیاں کروائی تھیں اور اس پر اپنا نام علی اکبر اردستانی بحثیت مولف لکھ دیا تھا۔ اس کتاب میں حضرت مجدد الف ثانی اور آپ کے صاحبزادوں حضرت خواجہ محمد سعید اور حضرت خواجہ محمد معصوم کا ذکر جس محبت و خلوص سے درج ہوا ہے وہ بھی اس کی غمازی کرتا ہے کہ یہ ملا بدر الدین سرہندی ہی کی تالیف ہے۔
سفینۃ الاولیاء سفینۃ الاولیاء: صاحبِ دیوان شاعر شاہزادہ محمد دارا شکوہ (1615ء-1659ء) نے لکھی جس کا شمار فارسی کے بزرگ ترین عرفانی تذکروں میں ہوتا ہے اور جس کی تالیف 1049ھ/1640ء میں ہوئی تھی۔
مجمع الاولیاء مصنف نے یہ کتاب علی اکبر اردستانی کروڑی سرہندی کی استدعا پر تالیف کی۔ مصنف کے بیان کے مطابق اس کروڑی نے ان سے یہ کتاب مستعار لی اور اس میں تحریف کرکے اپنے نام سے شہرت دی۔ وہ علمی اعتبار سے عامی تھا اس لیے اس نے یہ کام دوسروں کی مدد سے کیا۔
سفینۃ الاولیاء کتاب بزرگان دین بالخصوص اکابر اولیاء کرام کے مختصر حالات زندگی پر مشتمل ہے جس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے:
حلیۃ الاولیاء لابی نعیم اس کتاب میں امام صاحب نے ان صحابہ کرام تابعین عظام اور تبع تابعین اور بعد کے ائمہ علام اور متقین کا تذکرہ کیا ہے جو زہد و فکر اور معرفت و تصوف میں ممتاز اور صاحب کمال تھے امام صاحب نے ایک طرف ان بزرگوں کے فضائل و مناقب خصوصاً ان کے زہد و فکر کے متعلق حکا یا ت جمع کر کے ان کا تصوف میں درجہ مرتبہ دکھایا ہے تو دوسری طرف ان سے مروی حدیثیں اور ان کے عارفانہ اقوال و ملفوظات بھی درج کیے ہیں ۔امام ابو نعیم نے پہلے خلفائے اربعہ اور عشرہ مبشرہ اور ان کے بعد دوسرے عارف و زاہد صحابہ کرام کا تذکرہ کیا ہے پھر اصحاب صفہ اور عابدہ وزاہدہ صحابیات کا ذکر کیا ہے صحابہ کے بعد تابعین وتبع تابعین کے حالات لکھے ہیں۔
حلیۃ الاولیاء لابی نعیم حلیۃ الاولیاء: یہ عربی میں لکھی گئی کتاب ہے جس کا پورا نام حلیۃ الاولیاء و طبقات الاصفیاءہے
حلیۃ الاولیاء لابی نعیم حلیۃ الاولیاء کی افادیت ومقبولیت کا اندازا اس سے ہوتا ہے۔کہ علمائے کرام نےاس کے زوائد ومختصرات بھی لکھے۔علامہ عبدالرحمان بل علی جوزی نے صفوۃ الصفوۃ کے نام سے 4 جلدوں میں اس کا نہایت عمدہ اختصار کیا ہے علامہ ابن جوزی نے "صفوۃ الصفوۃ" میں امام ابو نعیم پر نقد وتعصب بھی کیا ہے۔
حلیۃ الاولیاء لابی نعیم یہ امام ابو نعیم اصفہانی کی بہت مشہور و معروف کتاب ہے
سیف الدین فاروقی سلطان الاولیاء،قطب الاقطاب ،قدوۃ اربا ب الکشف والیقین وسلطان الاولیاء و المتقین، آپ کے والد ماجد نے آپ کا نام "محتسبِ امت" رکھا تھا۔