Top 10 similar words or synonyms for الازہری

الازھری    0.816732

پیرسید    0.803300

مدیحہ    0.780292

دلاور    0.779845

پارلیمنٹیرینز    0.778164

عبداللطیف    0.778061

مشہدی    0.776041

سبزواری    0.775851

عبدللہ    0.774306

بھٹائی    0.773827

Top 30 analogous words or synonyms for الازہری

Article Example
محمد اسلم رضا الازہری محمد اسلم رضا الازہری ولد حاجی محمد شفیع جو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل مظفرگڑھ تھانہ روہیلانوالی ڈاکخانہ وسندےوالی کے سکنہ رگ والہ میں 7-5-1984 کو پیدا ہوئے انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم اپنے گاوں میں ہی حاصل کی اور قرآن مجید چھوٹی عمر میں ہی حفظ کر لیا تھا اور مزید تعلیم کے حصول کے لیے صوبہ سندھ کے شہر حدیرآباد کا سفر کیا جہاں رکن الاسلام جامعہ مجددیہ سے درس نظامی انٹر میدیٹ اور بی اے اور ایم کے مساوی ڈگریاں حاصل کیں اور اس جامعہ میں دوران تعلیم مسلسل پہلی پوزیشن ہی حاصل کی اور 2006 کے آخر میں حکومت پاکستان اور حکومت مصر کی طرف سے اسکالرشپ پر اعلی تعلیم کے حصول کے لیے جامعۃ الازہر کا سفر کیا وہاں سے عربی زبان میں عبور حاصل کیا اورجامعۃ الازہر کی اصول الدین فیکلٹی سے حدیث شریف اور علوم حدیث میں تخصص کیا اور عرب لیگ یونیورسٹی سے مخطوطات میں ایم اے کیا اور ایم فل میں اپنا نام رجسٹرڈ کریا ہے۔اور اب ورلڈایسوسی ایشن فار الازہر گریجوایٹس کے ممبر ہیں اور ورلڈایسوسی ایشن فار الازہر گریجوایٹس پاکستانی برانچ کو سپوکن پرسن بھی ہیں
جمال القرآن ضیاءالامت پیر محمد کرم شاہ المتوفی 1415ھ الازہری کا قرآن کریم کا خوبصورت محاوراتی اردو ترجمہ۔
کشف المحجوب پیر کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ کشف المحجوب(مترجم: فضل الدین گوہر) کے مقدمہ میں لکھتے ہیں:
امیر شاہ بھیروی امیر السالکین پیر امیر شاہ بھیروی دیوان فتح شاہ کی اولاد سے سلسلہ نظامیہ کی بھیرہ میں بنیاد رکھنے والے پیر محمد کرم شاہ الازہری کے دادا ہیں۔
ضیاء النبی پیر محمد کرم شاہ الازہری کی تصنیف ’ ضیاء النبیﷺ‘ کا پہلا ایڈیشن ( 1948ء؍ 1420ھ) میں مطبع ضیاء القرآن پبلی کیشنز لاہور سے شائع ہوا۔ ’ضیاء النبیﷺ‘ کل سات جلدوں پر مشتمل ہے۔
ضیاء القرآن ضیاءالامت پیر محمد کرم شاہ الازہری کی تفسیر قرآن جو 3500 صفحات اور 5 جلدوں پر مشتمل یہ تفسیر آپ نے 19 سال کے طویل عرصہ میں مکمل کی۔
تفسیر قرطبی اردوترجمہ کرنے میں چند علماء نے کاوش کی جس میں ملک محمد بوستان، سید محمد اقبال شاہ گیلانی،محمد انور مگھالوی، شوکت علی چشتی شامل ہیں اس کااردو ترجمہ قرآنی پیر کرم شاہ الازہری اورناشر: ضیاء القرآن پبلی کیشنز لاہورزیر نظر نسخہ شائع شدہ اکتوبر 2012ءہے
محمد معراج الاسلام نصف صدی سے زائد عرصہ کی تدريس كے دوران طلبہ كى بڑی تعداد كو آپ كے منہل علم سے مستفيد ہونے كى سعادت حاصل ہوئی۔ ان ميں میاں فضل ربانی، محمد خان نوری، ملک محمد بوستان، محمد نواز ظفر، ڈاکٹر علی اکبر قادری، ڈاکٹر ظہوراللہ الازہری اور ڈاکٹر نعیم انور نعمانی شامل ہیں
اقبال احمد فاروقی اقبال احمد فاروقی ہی تھے جنھوں نے محمد شریف نوری ،مولانا انوار الاسلام ،اور پیر کرم شاہ صاحب الازہری کوگنج بخش روڈ پر مکتبہ اسلامیہ،مکتبہ حامدیہ اور ماہنامہ” ضیائے حرم“ کا دفتر قائم کرنے پر آمادہ کیا۔اِس طرح گنج بخش روڈ بازار علم ودانش بن گیا جہاں ہروقت علماءوطلباءکتابوں کی تلاش میں رکتے اور اپنی علمی تشنگی مٹاتے۔
سوڈان دوبارہ فتح کیے گئے علاقوں کی حیثیت کا تعین ایک کنونشن کے تحت جنوری 1899ء میں کیاگیا جس میں مصر اور برطانیہ شامل تھے۔ اس کا ڈرافٹ ایک برطانوی ایجنٹ لارڈ کرومر نی برطانوی حکومت کی پالیسی کے عین مطابق تیار کیا اور اس کا بنیا دی مقصد سوڈان سے بین الاقوامی ادارے اور مصری حکومت کے اختیارات کا اخراج تھا۔ سوڈان کو باقاعدہ طور پر مصر اور برطانیہ کی مشترکہ حکومت کا ماتحت علاقہ بنا دیا گیا۔ 1910ء میں گورنر جنرل کونسل قائم کی گئی۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران نئی سیا سی پیش رفت اور قوم پرست احساسات کے آغاز کا مشاہدہ کیاگیا اسماعیل الازہری سوڈانی سیاست دانوں میں سب سے زیا دہ مقبول اور مضبوط ہوگئے تھے۔ سوڈان حکومت نے اپریل 1952ء میں ایک خود حکومتی آئین کا اعلان کیا جنوری 1954ء میں نئی پارلیمنٹ کا اجلاس ہوا جس میں نیشنل پارٹی کے لیڈر اسماعیل الازہری کو وزیر اعظم منتخب کرلیاگیا۔ فوج، پولیس اور سول سروس سے برطانویوں کی واپسی اور سوڈانی لوگوں کی بھرتی کا عمل تیزی سے شروع ہوا۔ پارلیمنٹ نے مزید اقدامات کرکے الازہری کو اس قابل کردیا کہ انہوں نے یکم جنوری 1956ء کو سوڈان کو ایک آزا د جمہوریہ بنانے کا اعلان کردیا۔