Top 10 similar words or synonyms for الائمہ

الدين    0.895371

الحافظ    0.835563

المتوفی    0.821907

الکبری    0.819870

الامام    0.815933

الحنفی    0.806137

الاولیاء    0.804747

سمرقندی    0.803189

محمدبن    0.801619

ابوالقاسم    0.795809

Top 30 analogous words or synonyms for الائمہ

Article Example
برہان الائمہ ان کا پورا نام محمود بن احمد بن عبد العزيز بن عمر بن مازہ بخاری مرغينانی ہے لقب برہان الدین کنیت ابو محمد ہے
برہان الائمہ آپ نے علم شمس الائمہ حلوانیسے حاصل کیا آپ کے دونوں بیٹوں صدر السعيد تاج الدین احمد اورصدر الشہيدحسام الدین عمر جبکہ ظہر الدين الكبير علی بن عبد العزيز المرغينانی نے بھی فقہ حاصل کی
برہان الائمہ ابن مازہ کی ولادت (551ھ = 1156ء) مرغینان میں ہوئی
برہان الائمہ برہان الائمہ نے اپنے دونوں بیٹوںکا سبق سب طلباء سے پیچھے دوپہر کے وقت مقرر کیا تھا جس پر وہ دونوں شکایت کیا کرتے تھے کہ اس وقت ہماری طبیعتیں سست ہو جاتی ہیں؟ آپ ہم کو سویرے سبق پڑھا دیا کریں۔آپ فرماتے تھے کہ چونکہ غریب و امیر طلباء بہت دور سے میرے پاس سبق پڑھنے کو آتے ہیں اس لیے ضروری ہے کہ پہلے ان کو سبق پڑھا دیا کروں،پس آپ کی اس شفقت کی برکت سے آپ کے دونوں بیٹے اپنے وقت کے اکثر فقہاء وعلماء پر فقہ وغیرہ میں سبقت لے گئے۔
شمس الائمہ شمس الائمہ کا لُقب ایک جماعت کے لیے بولا جاتاہے جیسے علامہ شامی نے لکھا ہے کہ متعدد علمائے احناف شمس الائمہ کے لقب سے متعارف ہوئے ہیں۔
برہان الائمہ برہان الائمہ اور برہان الدین کبیر اور صدر الماضی اور صدر الکبیر آپ کے لقب تھے،ان لقبوں سے ملقب ہونے کی یہ وجہ بیان کرتے ہیں کہ 495ھ میں سلطان سنجر بن ملک شاہ سلجوقی نے آپ کو بخارا کی طرف کسی مہم کے لیے بھیجا تھا اور اس مہم کانام صدر رکھا تھا اس لیے صدر کے لقب سے مشہور ہوئے۔
برہان الائمہ ان کی 616ھ =1219ء میں بخارا میں وفات ہوئی
شمس الائمہ لیکن جب مطلق لقب شمس الائمہ بولا جائے تو اس سے مراد فقہ حنفی کے معروف امام شمس الائمہ محمد بن احمد بن ابی سہل السرخسی ہونگے
شمس الائمہ جیسا کہ البحر الرائق ذكر الاتفاق شمس الائمہ السرخسی (جب شمس الائمہ کا ذکر ہو گا تو بالاتفاق امام سرخسی ہونگے)
شمس الائمہ اور امام سرخسی : محمد بن احمد بن ابو سہل ابو بكر السرخسی (متوفی:483ھ) ہیں جو امام الکبیر شمس الائمہ صاحب المبسوط ہیں