Top 10 similar words or synonyms for اغواء

بازیاب    0.765401

سنگسار    0.650325

بےنقاب    0.648387

نوتشکیل    0.627383

غیرشادی    0.620164

لانچ    0.611967

پیٹنٹ    0.608418

غبور    0.604809

یرغمالیوں    0.599165

اغوا    0.597297

Top 30 analogous words or synonyms for اغواء

Article Example
ملا داد اللہ ملا داد اللہ کا تعلق جنوبی افغانستان میں ہونے والی اغواء کی حالیہ وارداتوں سے بھی جوڑا جاتا رہا ۔ ملا داد اللہ کی جانب سے غیرملکیوں کے سر قلم کیے جانے کی ویڈیوز بھی جاری کی جاتی رہی ۔
حزب اللہ ایران کی طرف سے حزب اللہ کو ایک طویل طرصے تک مالی اور عسکری مدد فراہم کی جاتی رہی ہے ۔ حزب اللہ ماضی میں دباؤ کے لیے غیر ملکی افراد کو اغواء بھی کرتی رہی ہے۔
صوبہ لغمان 24 اپریل 2007ء کو لغمان میں چھ افغان جاسوس افسر ایک گاڑی میں ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق ہو گئے۔ خبروں کے مطابق ان میں سے ایک افسر کو اغواء کی گیا تھا جس کو بعد میں ذبح کر دیا گیا۔
زمزمہ 1762ء ؁ میں ہری سنگھ بھنگی نے خواجہ عبید سے جنگ کی اور لاہور سے دو میل دور خواجہ کے گاؤں پر حملہ کر کے اس کے تمام دفاعی ہتھیاروں سمیت’’زمزمہ‘‘ توپ کو بھی اپنے ساتھ لے گیا،اور اس کا نام تبدیل کرکے ’’سکھ اغواء کار بھنگی توپ‘‘(بھنگیاں والی توپ) رکھا۔
امریکی ایئرلائنز پرواز 77 مریکی ایئرلائنز پرواز 77 ایک منظم سفری پرواز تھی جس کو القاعدہ سے منصوب پانچ آدمیوں نے سانحہ گیارہ ستمبر کے حملوں کے سلسلے میں اغواء کیا اور پینٹا گون سے ٹکرا دیا جس کے نتیجے میں وہ خود، جہاز پر موجود دیگر انسٹھ عملا اور مسافر اور عمارت کے اندر ایک سو پچیس لوگ ہلاک ہوگئے-
فلم وانٹڈ (2009) غنی بھائی جب ممبئی واپس آتا ہے تو اشرف خان اسے گرفتار کر لیتا ہے۔ بدلے میں غنڈے اس کی بیٹی کو اغواء کر کے اس کی غیر مہذب فلم بنا لیتے ہیں۔ تشدد کرنے پر وہ اس راز کو کھول دیتی ہے کے گروہ میں پولیس کا مخبر ہے۔
لغمان 24 اپریل 2007ء کو لغمان میں چھ افغان جاسوس افسر ایک گاڑی میں ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق ہو گئے۔ خبروں کے مطابق ان میں سے ایک افسر کو اغواء کی گیا تھا جس کو بعد میں ذبح کر دیا گیا۔
راج کمار (کننڑ اداکار ) فلموں کے ساتھ ساتھ اداکار راج کمار چھ برس قبل اس وقت بھی سرخیوں میں آئے تھے جب خوفناک ڈاکو ویرّپن نے انہیں اغواء کر لیا تھا اور وہ تقریباً 100 دن تک جنگل میں یرغمال بنے رہے۔ راج کمار کی مقبولیت اور ان کے احترام کے پیشِ نظر ریاستی حکومت نے ویرًپن کی تمام مانگوں کو مان لیا اور اس کے بعد ہی راجکمار کو رہائی مل سکی۔
جہنم سے (انگریزی فلم) یہ 1888کے زمانے کا لندن ہے جہاں طوائف میری کیلی(ہیتھر گراہم) اپنی دیگر پانچ ہم پیشہ خواتین کے ہمراہ زندگی کے روزوشب مصائب و آلام کے سائے تلے گزاررہی ہیں۔اچانک انکی ایک ساتھی این کروک اغواءہوجاتی ہے، اور سب سہیلیاں ایک انتہائی پیچیدہ اور گہری سازش کا شکار ہوجاتی ہیں جس کا انہیں تصور بھی نہیں ہوتا۔این کے اغواء کے فوری بعد انکی دوسری ساتھی جس کانام مارتھا طبرام(سمانتھا سپیرو)کا بہیمانہ قتل ہوجاتاہے جس کے بعد بہت جلد ان پر ظاہرہوتاہے ایک ایک کرکے سب طوائفوں کو قتل کیاجارہاہے اور قتل کے بعدتحقیق و تفتیش کی غرض سے انکی مسخ شدہ لاشوں کی چیرپھاڑبھی کی جارہی ہے۔
مسلم خان کالعدم تحریک طالبان سوات کے ترجمان۔ سلم خان ضلع سوات کے کوزہ بانڈہ میں آٹھ اگست انیس سو چون کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے میٹرک اپنے آبائی علاقے سے کیا جس کے بعد انہوں نے انیس سو بہتر میں جہانزیب کالج سوات میں داخلہ لیا۔اس وقت مرکز میں ذولفقار علی بھٹو کی جبکہ صوبہ سرحد میں نیپ اور جمیعت علماء اسلام کی مخلوط حکومت قائم تھی۔ انیس سو ستر بہتر میں اسی پارٹی کے ساتھ وابستگی کی بناء پر انہیں پچیس دن تک جیل کی ہوا کھانی پڑی۔ جیل جانے کی وجہ وہ دو سکیورٹی اہلکاروں اور اسسٹنٹ کمشنر کا اغوا بتاتے ہیں جنہیں پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے جوشیلے نوجوانوں نے اپنی ایک ساتھی کی ہلاکت کے بدلے میں اغواء کیا تھا۔