Top 10 similar words or synonyms for اغریپا

agrippa    0.904358

herod    0.889709

caesarea    0.863877

allahyar    0.860710

harith    0.857907

murtada    0.856780

خالسیس    0.856467

sepulchre    0.853537

ayyub    0.852780

theodosius    0.851982

Top 30 analogous words or synonyms for اغریپا

Article Example
ہیرودیس اغریپا ہیرودیس اغریپا (Herod Agrippa) جسے ہیرودیس یا اغریپا اول (Agrippa I) بھی کہا جاتا ہے، پہلی صدی عیسوی میں ہیرودیسی خاندان کا ایک بادشاہ تھا، جو ہیرودیس عظیم کا پوتا تھا۔
قدیم شہر (یروشلم) عہد نامہ قدیم کے مطابق گیارہویں صدی قبل مسیح میں داؤد علیہ السلام کے شہر کی فتح سے قبل یہاں یبوسی قوم آباد تھی۔ عہد نامہ قدیم کے مطابق یہ مضبوط دیواروں کے ساتھ قلعہ بند شہر تھا۔ داؤد علیہ السلام جس قدیم شہر پر حکومت کرتے تھے جسے شہر داؤد (City of David) کہا جاتا ہے، موجودہ شہر کی جنوب مشرق دیواروں کی طرف باب مغاربہ سے باہر تھا۔ داؤد علیہ السلام کے بیٹے سليمان علیہ السلام نے شہر کو وسعت دی۔ فارسی سلطنت کے دور میں 440 قبل مسیح میں نحمیا نے بابل سے واپسی پر شہر کی تعمیر نو کی۔ 41-44 عیسوی میںیہودیہ کے ہیرودیس اغریپا نے ایک نئی دیوار تعمیر کی جسے تیسری دیوار (Third Wall) کہا جاتا ہے۔