Top 10 similar words or synonyms for اضافیتی

waves    0.846177

velocity    0.843001

فیوزر    0.824277

الیکٹرومیگنیٹک    0.817215

نائٹرس    0.811802

electromagnetic    0.809605

بائنڈنگ    0.808581

پیمائشیں    0.806479

particle    0.798559

accelerator    0.796957

Top 30 analogous words or synonyms for اضافیتی

Article Example
اضافیتی پیمائشیں اضافیت کے اصولوں کے مطابق جب کوئی شئے لگ بھگ روشنی کی رفتار سے سفر کرتی ہے تو نیوٹن کی کلاسیکل طبیعیات کے قوانین ناکام ہو جاتے ہیں۔
اضافیتی پیمائشیں حرکت کرتے ہوئے اجسام کی کمیت بڑھ جاتی ہے۔ حرکت جتنی تیز ہو گی یہ اضافہ اتنا ہی زیادہ ہو گا۔ رفتار جب تک روشنی کی رفتار کے نزدیک نہ پہنچے یہ اضافہ خاطر خواہ نہیں ہوتا۔
اضافیتی پیمائشیں دس سال بعد آئین سٹائین نے عمومی اضافیت (General Relativity) کا نظریہ پیش کیا جو یہ بتاتا ہے کہ کمیت توانائی (mass energy) کی موجودگی میں خلا وقت (space time) میں خم آ جاتا ہے جو کشش ثقل (gravity) کو جنم دیتا ہے۔
اضافیتی پیمائشیں جب کوئی شئے لگ بھگ روشنی کی رفتار سے حرکت کرتی ہے تو اس رفتار کو اضافیتی (relativistic) رفتار کہا جاتا ہے۔
اضافیتی پیمائشیں اگر دو ایسے خلائی جہاز جن میں سے ہر ایک کی رفتار روشنی کی رفتار کا 90% ہو، مخالف سمتوں سے آتے ہوئے ایک دوسرے کے قریب سے گزر جائیں تو نیوٹن کی طبیعیات کے مطابق اب انکے درمیان فاصلہ روشنی کی رفتار کے 180 فیصد کے حساب سے بڑھنا چاہیے یعنی روشنی کی رفتار سے بھی 80 فیصد زیادہ۔ لیکن آئین سٹائین کے مطابق کسی بھی چیز کی رفتار کبھی بھی روشنی کی رفتار سے زیادہ نہیں ہو سکتی۔ آئین سٹائین کے بتائے گئے فارمولوں کے مطابق ان خلائی جہازوں کی ایک دوسرے سے دور جانے کی رفتار 0.994c ہو گی نا کہ 1.8c۔