Top 10 similar words or synonyms for اصفہانی

ابوالقاسم    0.851460

ابوالفضل    0.834996

ابوالحسن    0.826263

شیرازی    0.824325

رح    0.815429

الحسن    0.809588

رازی    0.802435

بدرالدین    0.795337

قمی    0.792369

دینوری    0.791752

Top 30 analogous words or synonyms for اصفہانی

Article Example
راغب اصفہانی جن کی زندگی کے مفصل حالات معلوم نہیں۔ زندگی کا بیشتر حصہ بغداد اور اصفہان میں گزارا اور قیمتی تصانیف چھوڑیں جن میں ۔ ایک رسالہ میں فوائد القرآن لکھے جو اب نایاب ہے، کہتے ہیں علامہ زمخشری صاحب تفسیر کشاف نے اس سے بہت استفادہ کیا۔
ابوالفرج اصفہانی شاعر و ادیب۔ نام علی بن الحسین۔ ابوالفرج کنیت۔ اصفہان میں پیدا ہوا۔ بغداد میں تعلیم پائی۔ سیف الدولہ کے دربار کا پروردہ تھا۔ اس کی تالیف کتاب الاغانی عربی ادب کا لافانی شاہکار ہے۔ یہ کتاب 1868ء میں مصر سے بیس جلدوں میں شائع ہوئی۔ بعد میں یورپ کے ایک کتب خانے نے ایک اورجلد دستیاب ہوئی۔ کتاب الاغانی شعر و نغمہ کی اﹸن مجلسوں کا تذکرہ ہے جو عباسی خلفاء خصوصا ہارون الرشید کے محل میں منعقد ہوتی تھیں۔
راغب اصفہانی علامہ راغب اصفہانی مشہور فقیہ، مفسر اور لغوی ہیں۔
راغب اصفہانی امام راغب علم و فضل میں یگانۂ روزگار تھے، مؤلفِ جامع علوم و فنون ہونے کے ساتھ بلند پایہ صوفی بھی تھے، اور ادب و فلسفہ ، جملہ علوم میں ان کا پایہ بہت بلند تھا اور انہوں نے قرآن پاک کی ایک بہت بڑی تفسیر بھی لکھی ہے۔
راغب اصفہانی امام راغب کی وفات 502ھ – 1108ء بغداد میں ہوئی۔