Top 10 similar words or synonyms for اسمتھ

والٹر    0.819840

سمتھ    0.809475

آرتھر    0.805292

مائیکل    0.792845

رابرٹ    0.792768

تھامس    0.783417

ایرک    0.783143

ڈیوڈ    0.774309

رچرڈ    0.769405

کرس    0.769231

Top 30 analogous words or synonyms for اسمتھ

Article Example
آلیور گولڈ اسمتھ گولڈ اسمتھ نے اپنی تصانیف سے کافی کمایا لیکن ہمیشہ غربت کی زندگی ہی اسے نصیب ہوئی۔ باسول نے اس کے بارے میں لکھا تھا کہ وہ احمقانہ حد تک سخی اور نرم دل تھا۔ کسی دوسرے کی پریشانی اس سے دیکھی نہیں جاتی تھی۔ اپنے عہد کے فن کاروں اور ادیبوں اور خاص طور پر سیمول جانسن سے اس کی اچھی دوستی تھی۔
آلیور گولڈ اسمتھ گولڈ اسمتھ کو انگریزی ادب میں اہم مقام حاصل ہے اور یہ اسے اس کے دو مشہور کامیڈی ڈراموں کی وجہ سے حاصل ہوا ہے۔ ایک "دی گُڈ نیچرڈ مین" Good Natured Man اور دوسرا "شی اسٹوپس ٹو کانکر" She stoops to Conquer ہے۔ ان کے ترجمے کئی زبانوں میں ہو چکے ہیں اور یہ آج تک اسٹیج پر کھیلے جاتے ہیں۔ اس نے ناول ایک ہی لکھا ہے اور وہ ہے "دی وکر آف ویک فیلڈ" The Viear of Wakefield گولڈ اسمتھ کے دور میں ادب پر جذباتیت بہت چھائی ہوئی تھی۔ اس نے اپنی تصانیف کے ذریعہ حقیقت پسندی کو رواج دیا۔
آلیور گولڈ اسمتھ انگریزی کا مشہور ادیب، آئر لینڈ میں پیدا ہوا۔ پادریوں کے گھرانے سے اس کا تعلق تھا۔ ٹرنٹی کالج ڈبلن میں تعلیم حاصل کی۔ بعد میں ایڈنبرا اور پھر لیڈن میں طب کی تعلم حاصل کی۔ شروع میں مطب کیا لیکن کامیابی نہیں ہوئی۔ چونکہ طبیعت میں ادب کی طرف رحجان زیادہ تھا اس لیے رسالوں کے لیے مضامین لکھنا شروع کیے۔ جب اس کی کتاب دنیا کے شہری Citizens of the World شائع ہوئی تو لوگ اس کی ادبی حیثیت ماننے لگے۔ چند اور کتابوں سے اس کی شہرت بڑھنے لگی۔
سٹیو سمتھ (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1989ء) سٹیون اسمتھ (مکمل نام: سٹیون پیٹر دیورکس اسمتھ) مشہور بین الاقوامی آسٹریلوی کرکٹر ہیں۔ اسمتھ 2 جون 1989ء کو آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیدا ہوئے۔
آدم سمتھ اسمتھ نے خریداری (purchase) کو صرف کرنا (consume) کہا۔
برج خلیفہ برج خلیفہ کی تعمیر کا آغاز 21 ستمبر 2004ء کو برج دبئی کے نام سے ہوا۔ عمارت کے ماہر تعمیرات ایڈریان اسمتھ ہیں، جن کا تعلق اسکڈمور، اوونگز اینڈ میرل (SOM) سے ہے۔
دولت مشترکہ ممالک اس وقت دولت مشترکہ کے معتمد عام ڈون میک کینون ہیں جو 1999ء سے اس عہدے پر فائز ہیں جبکہ رینزفورڈ اسمتھ نائب سیکرٹری معتمد عام ہیں۔ تنظیم کا صدر دفتر برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں واقع ہے۔
اسٹینلے، جزائر فاکلینڈ اسٹینلے کے مقام پر پہلی نو آبادی کے قیام پر کام 1843ء میں شروع ہوا اور جولائی 1845ء میں اسے دار الحکومت بنایا گیا۔ اس کا نام اس وقت کے وزیر جنگ و نو آبادیات ایڈورڈ اسمتھ اسٹینلے سے موسوم ہے۔
فیڈکس ایکسپریس اسمتھ وہاں Littlerock Airmotive سرگرم تھا کے طور پر سمتھ، 1971 میں ارکنساس، 1971.It میں وفاقی ایکسپریس کارپوریشن اصل لٹل راک میں قائم کیا گیا تھا کی بنیاد رکھی. لٹل راک نیشنل ایئر پورٹ سے امداد کے فقدان کے بعد، سمتھ 1973 میں میمفس، ٹینیسی اور میمفس انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لئے کمپنی منتقل کر دیا گیا.
رسالہ طبابت سابقہ ریا ست حیدرآباد کا اولین طبی جریدہ رسالہ طبابت تھا۔ کے مہتمم جارج اسمتھ تھے۔ اس میں یونانی اور مغربی طب کے مضامین مقابلتًا اردو میں چھپتے تھے۔ یہ رسالہ 72 صفحات پر سرمئی فل اسکیپ کی تختی پر نکلتا تھا۔ یہ نومبر 1855ء میں شروع ہوا تھا۔