Top 10 similar words or synonyms for احتشام

جمیل    0.840326

مجتبی    0.831264

نجم    0.806161

سجاد    0.803579

ظہیر    0.784529

ارشد    0.783890

ساجد    0.782463

حقانی    0.780423

قاسمی    0.776162

مرتضی    0.775535

Top 30 analogous words or synonyms for احتشام

Article Example
احتشام حسین احتشام حسین ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ادیب، مارکسی نقاد اور افسانہ نگار ہیں۔
احتشام حسین احتشام حسین کی وفات یکم دسمبر، 1972ء کو الہ آباد، بھارت میں ہوئی ۔
احتشام حسین احتشام حسین 21 اپریل 1922ء کو ہندوستان میں اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ کے ایک قصبے ماہل میں پیدا ہوئے۔ 1936ء میں الہ آباد سے ایم اے کر کے لکھنؤ یونیورسٹی میں اردو کے لیکچرر مقرر ہوئے۔ پھر الہ آباد یونیورسٹی میں اردو کے پروفیسر رہے۔ نظریاتی حوالے سے ترقی پسند تحریک سے وابستہ رہے۔ اس لیے ان کی تنقید پر مارکسی اثرات کو بآسانی محسوس کیا جاسکتا ہے۔ 1954ء میں امریکا کی ایک انجمن نے وہاں کے ذہنی رجحانات کا مطالعہ کرنے کے لیے مدعو کیا ایک سال بعد امریکا اور لندن سے واپس آکر اپنے مشاہدات ساحل و سمندر کے نام سے کتابی صورت میں شائع کیے۔ تنقیدی مضامین کے آٹھ مجموعے چھپ چکے ہیں۔ جن میں تنقیدی جائزے ، روایت و بغاوت ، تنقید و علمی تنقید اور اعتبارنظر خصوصیت سے قابل ذکر ہیں۔ویرانے افسانوں کا مجموعہ ہے۔
احتشام الدین احتشام الدین (لاطینی: Ehteshamuddin) ایک پاکستانی کرکٹر ہے۔
سید احتشام احمد ندوی ان کی ولادت بھارت کے صوبہ اتر پردیش کے ضلع امیٹھی  کے ایک گاؤں مخدوم پور میں ہوئی۔