Top 10 similar words or synonyms for اتل

اوحی    0.972070

تبارك    0.964432

یرد    0.955800

اقترب    0.952676

وقال    0.937902

اننا    0.932624

الذین    0.929003

افلح    0.924781

تلك    0.922510

واعلموا    0.921196

Top 30 analogous words or synonyms for اتل

Article Example
اتل ما اوحی قرآن کریم کے تیس پاروں میں سے 21 ویں پارے کا نام جو قرآن کریم کی 29 ویں سورۃ العنکبوت کی آیت نمبر 45 سے لیکر آخری آیت 69 اور 30 ویں سورۃ الروم کی مکمل 60 آیات اور 31 ویں سورۃ سورہ لقمان کی مکمل 34 اور 32 ویں سورۃ السجدہ کی مکمل 30 اور 33 ویں سورۃ الاحزاب کی ابتدائی 30 آیات پر مشتمل ہے لہزا یہ پارہ کل 179 آیات پر مشتمل ہے اور اس کے انیس 19 رکوع ہیں۔
جذبہ (2015 فلم) جذبہ ایک بھارتی سنسنی خیز فلم ہے جس کی ہدایات سنجے گپتا نے دی ہیں۔ فلم کی کہانی ایک خاتون وکیل کے گرد گھومتی ہے جس کی بیٹی اغوا کرلی گئی ہے تاکہ اُسے جیل میں قید ایک سزا یافتہ مجرم کا مقدمہ لڑنے پر مجبور کیا جاسکے۔ فلم کے مرکزی کردار ایشوریا رائے بچن اور عرفان خان نے نبھائے ہیں، جب کہ ان کے ساتھ شبانہ اعظمی، اتل کلکرنی، اور چندن روئے سنیال بھی فلم کا حصہ ہیں۔ یہ جنوبی کوریا کی فلم سیون ڈیز کا چربہ ہے۔ فلم کا اشتہار 25 اگست 2015 کو مںظرِ عام پر آیا، اور فلم 9 اکتوبر 2015 کو سنیماؤں کی زینت بنی۔
ہن ہون (Hunes) نیم وحشی خانہ بدوش قبیلے تھے۔ یہ لوگ مشرقی یورپ، قفقاز اور وسطی ایشیا میں پہلی صدی عیسوی اور ساتویں عیسوی کے درمیاں آباد تھے۔ ان کا اصل وطن سائبیریا کا صحرائی علاقہ تھا۔ جس کو اسٹپس کا میدان (Land of Stepe) کہتے ہیں۔ جہاں آبادی میں اضافہ ہونے کی وجہ سے انہیں اپنے وطن میں خوراک ملنا مشکل ہوگئی۔ چنانچہ ان قبیلوں نے دوسرے علاقہ کا رخ کیا۔ ان کی ایک شاخ سیر دریا یا سیحوں کی طرف بڑھی اور دوسری شاخ دریائے اتل (Valga ) کے راستہ یورپ میں داخل ہوگئی جہاں ہونوں نے ایک وسیع حکومت قائم کی تھی۔ ان کا مشہور سردار اٹلا (Atila) تھا۔ جس نے یورپ میں تباہی مچادی تھی۔ اٹلا کی موت 453ء؁ میں ہوئی اور اس کی موت سے یورپ میں ہن مملکت کو زبردست صدمہ پہنچا اور ہن مملکت کا ذوال شروع ہوگیا۔ (ڈاکٹر معین الدین، عہد قدیم اور سلطنت دہلی۔ ۷۷۱)ہن قوم جو ہیاطلہ (Haytals) یا سفید ہن (With Hun) اور رومی ہفالت (Ephthalites)، چینی یزاYetha کے علاوہ چیونی اور اپنے حکمران کے نام سے یققلی کہلاتے تھے۔
اکیرا (2016 ہندی فلم) اکیرا شرما (مشیکا اروڑا) ایک بچی ہے جو ایک چھوٹے سے قصبے میں رہتی ہے اور اپنے والدین کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی گزار رہی ہے۔ ایک دن وہ ایک جرم کی گواہ بن جاتی ہے جب ایک غنڈہ بے رحمی سے ایک لڑکی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیتا ہے۔ اکیرا اسے پکڑوانے میں پولیس کی مدد کرتی ہے لیکن وہ اور اس کے مجرم ساتھی اس سے انتقام لیتے ہیں۔ اکیرا کے گونگے والد (اتل کلکرنی) اسے خود کا دفاع کرنے کا احساس دلاتے ہیں اور اسے ایک کراٹے کلاس میں داخلہ دلاتے ہیں۔ ایک دن راہ چلتے اکیرا کا انہی لڑکوں سے سامنا ہوتا ہے، وہ اکیرا کو ڈرانے کے لیے اس پر حملہ کرتے ہیں مگر اکیرا ان کا ڈٹ کر مقابلہ کرتی ہے۔ غصہ میں وہی غنڈہ تیزاب کی بوتل لاتا ہے اور اکیرا پر پھینکنے ہی والا ہوتا ہے کہ اکیرا سے جھڑپ میں وہ تیزاپ اسی کے اوپر گرجاتا ہے، پولیس  اکیرا کو گرفتار کر لیتی ہے اور اکیرا پر جھگڑا اور تیزاب پھینکنے کا الزام عائد کیا جاتا ہے اور اس کے لیے اسے نابالغوں کی جیل بھیج دیا جاتا ہے۔