Top 10 similar words or synonyms for ابوالمیمون

عماد    0.834841

بہاء    0.814665

حسام    0.800474

الظافر    0.799424

الحاکم    0.792869

الناصر    0.785172

زکی    0.765361

موفق    0.765345

خلیفۃ    0.764626

برہان    0.761300

Top 30 analogous words or synonyms for ابوالمیمون

Article Example
ابوالمیمون عبدالمجید الحافظ الدین ڈاکٹر زاہد علی ۔ تاریخ فاطمین مصر
ابوالمیمون عبدالمجید الحافظ الدین احمد نے وزیر ہوتے ہی حافظ کے اختیارات چھین لیے اور اس نے حکومت کا مذہب اسمعیلی سے بدل کے اثنا عشری جاری کرایا اور امام منتظر کے سکے جاری کیئے اور خطبہ میں سے بھی حافظ کا نام نکلوا کر اثنا عشری کے اماموں اور اپنا نام داخل کروا دیا ۔ پھر اس نے حافظ کو بھی قتل کرانے کی کوشش کی ۔ لیکن اس میں وہ کامیاب نہیں ہوا ۔ احمد کو 526ھ میں یانس کتامی نے قتل کردیا ۔ حافظ نے یانس کو وزیر بنالیا ۔ یہ بہت ہوشیار تھا لیکن ضرورت سے زیادہ سخت تھا ۔ اس لیے حافظ گھبرا گیا اور موقع پاکر 529ھ میں اسے قتل کروا دیا ۔
ابوالمیمون عبدالمجید الحافظ الدین خوش قسمتی سے اس وقت صلیبیوں کے حملہ کا خطرہ کم ہوگیا تھا ۔ کیوں کہ وہ ترکوں کے حملوں کے خلاف مداخلت میں مصروف تھے ۔ لیکن مغرب میں ان کا نیا دشمن صقیلہ کا راجر ثانی پیدا ہوگیا تھا ۔ اس نے افریقہ میں برصہ ، طرابلس الغرب ، 543 میں مہدیہ کو فتح کرنے کے بعد اس نے سکندریہ کا رخ کیا ۔ صلیبیوں کی اس پیش قدمی سے دولت فاطمیہ میں بڑی پریشانی پھیلی ۔
ابوالمیمون عبدالمجید الحافظ الدین حافظ کے پہلے وزیر ہزبر الملک تھا لیکن فوج نے اس کی وزارت قبول نہیں کی اور اس کو معزول کرنے کا مطالبہ کیا ۔ مجبوراً ہزبر الملک کو معزول کردیا اور فوج کے مطالبہ پر اسے قتل بھی کرنا پڑا اس کے بعد احمد علی وزیر بنا ۔ ہزبر الملک کی وزارت صرف ایک دن رہی ۔
ابوالمیمون عبدالمجید الحافظ الدین حافظ نے 75 سال کی عمر میں 544ھ میں وفات پائی ۔