Top 10 similar words or synonyms for советская

автономная    0.929283

острова    0.921780

гвинея    0.918450

новая    0.909543

ostrova    0.908066

республика    0.907918

gvineya    0.907306

gwinea    0.905948

rub    0.891591

استونیائی    0.889286

Top 30 analogous words or synonyms for советская

Article Example
بخاری عوامی سوویت جمہوریہ بخاری عوامی سوویت جمہوریہ (Bukharan People's Soviet Republic) (ازبک: Buxoro Xalq Sho'ro Jumhuriyati، روسی: Бухарская Народная Советская Республика) روسی انقلاب کے فورا بعد سالون کے دوران سابقہ امارت بخارا کی حکومت کی باگ دوڑ 1924ء میں سنبھالی۔ اس کا نام بخاری سوویت اشتراکی جمہوریہ (Bukharan Soviet Socialist Republic) (روسی: Бухарская Социалистическая Советская Республика) میں تبدیل کر دیا گیا۔
ماورائے قفقازی اشتراکی وفاقی سوویت جمہوریہ ماورائے قفقازی اشتراکی وفاقی سوویت جمہوریہ (transcaucasian socialist federative soviet republic) (روسی: Закавказская Советская Федеративная Социалистическая Республика) جسے ماورائے قفقازی ایس ایس آر (transcaucasian ssr) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے سوویت اتحاد کی ایک ریاست تھی۔
خوارزم عوامی سوویت جمہوریہ خوارزم عوامی سوویت جمہوریہ (Khorezm People's Soviet Republic) (ازبک: Xorazm Xalq Sho'ro Jumhuriyati، روسی: Хорезмская Народная Советская Республика) فروری 1920ء میں قائم ہونے والی خانیت خیوہ کی جانشین ریاست تھی۔
تاجک خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ تاجک خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ (Tajik Autonomous Soviet Socialist Republic) (روسی: Таджикская Автономная Социалистическая Советская Республика) سوویت اتحاد کی ازبک سوویت اشتراکی جمہوریہ میں ایک خود مختار جمہوریہ تھی۔
روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ (russian soviet federative socialist republic) (روسی :Российская Советская Федеративная Социалистическая Республика) سابق سوویت اتحاد کا سب سے بڑا، سب سے زیادہ آبادی والا جمہوریہ تھا۔
اشتراکی سوویت جمہوریہ ابخازیا اشتراکی سوویت جمہوریہ ابخازیا (Socialist Soviet Republic of Abkhazia) (روسی: Социалистическая Советская Республика Абхазия) 31 مارچ 1921ء سے 19 فروری 1931ء تک ابخازيا کے علاقے پر قائم ہونے والی ایک قلیل مدتی ریاست تھی۔
چیچن-انگش خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ چیچن-انگش خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ (Chechen–Ingush Autonomous Soviet Socialist Republic) (چیچن: Нохч-ГІалгІайн Автономнин Советски Социалистически Республика، روسی: Чечено-Ингушская Автономная Советская Социалистическая Республика) روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ کی ایک خود مختار جمہوریہ تھی جس کا دارالحکومت گروزنی تھا۔
کرغیز سوویت اشتراکی جمہوریہ کرغیز سوویت اشتراکی جمہوریہ (kirghiz soviet socialist republic) (کرغیز: Кыргыз Советтик Социалисттик Республикасы Kyrgyz Sovettik Sotsialisttik Respublikasy) (روسی: Киргизская Советская Социалистическая Республика Kirgizskaya Sovetskaya Sotsialisticheskaya Respublika) جسے کرغیز ایس ایس آر (kirghiz ssr) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے سوویت اتحاد کی ایک ریاست تھی۔
ابخاز خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ ابخاز خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ (Abkhaz Autonomous Soviet Socialist Republic) (ابخاز: Аҧснытәи Автономтә Советтә Социалисттә Республика; روسی: Абхазская Автономная Советская Социалистическая Республика) سوویت اتحاد کی جارجیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ میں ایک خود مختار جمہوریہ تھی۔ یہ فروری 1931 میں وجود میں آئی جب اشتراکی سوویت جمہوریہ ابخازیا قائم کی گئی اور جارجیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ کے اندر اسے خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ کی حیثیت میں تبدیل کر دیا گیا۔
ایجار خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ ایجار خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ (Adjar Autonomous Soviet Socialist Republic) یا ایجاری خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ (Adjarian Autonomous Soviet Socialist Republic) (جارجیائی: აჭარის ავტონომიური საბჭოთა სოციალისტური რესპუბლიკა; روسی: Аджарская Автономная Советская Социалистическая Республика) جارجیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ کے اندر سوویت یونین کی ایک خود مختار جمہوریہ تھی۔ 1991ء میں سوویت یونین کی تحلیل کے بعد یہ جارجیا میں خود مختار جمہوریہ ایجارا بن گئی۔